Sunday, 14 June 2026 | Web Desk
بیلجیئم کی معروف یوٹیوبرکرسٹیانورونالڈوکی دیوانی نکلیں ۔ اپنےفیورٹ فٹبالرسےملاقات کرکےسلین ڈیپ جذبات پرقابونہ رکھ سکیں ۔ آنسوچھلک پڑے، رونالڈونےانہیں گلےلگاکرحوصلہ بڑھایااوران کےساتھ تصویربھی بنائی۔
بیلجیئم کی معروف یوٹیوبر کرسٹیانو رونالڈو کی دیوانی#ARYNews pic.twitter.com/r0uZ7otfAv
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) June 13, 2026