Home / جنگ کھیل کےمیدان میں پہنچ گئی ۔۔

جنگ کھیل کےمیدان میں پہنچ گئی ۔۔

miami open tennis

ویب ڈیسک ۔۔ جنگیں کھیل کےمیدانوں کوبھی متاثرکرنےلگیں۔

جی ہاں اس بات کاعملی مظاہرہ اس وقت دیکھنےکوملاجب میامی اوپن ٹینس کے دوران یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک نے روسی حریف اناستاسیا پاٹاپووا کے ساتھ مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ روسی کھلاڑی نےاس میچ میں یوکرینی پلئیر کو 1-6 اور 3-6 سےہرایا۔

بعدمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کوسٹیوک کاکہناتھاکہ ہمارا ہر کھلاڑی اس وقت ذہنی پریشانی کا شکارہے۔

یہ بات بھی قابل ذکرہےکہ اناستاسیا کو روسی فٹبال کلب اسپارٹک ماسکو کی شرٹ پہننے پرورلڈ ٹینس باڈی کی جانب سے تنبیہ کاسامنا کرناپڑا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

pakistan hockey coach quit on salary issues

ڈچ ہاکی کوچ تنخواہ نہ ملنےپرسراپااحتجاج

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ہاکی شدیدمالی مسائل کاشکار۔ قومی ہاکی ٹیم کےغیرملکی کوچ نےتنخواہ کی …