Home / شاداب بھی اوروں جیسےنکلے ۔۔

شاداب بھی اوروں جیسےنکلے ۔۔

shadab khan marriage

ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےمایہ نازکھلاڑی شاداب خان بھی اوروں جیسےہی نکلے۔ شادی کےبعدجوروکےغلام بن گئے۔

کہتےہیں شادی سےپہلےانہوں نےٹیم کےدوستوں سےملکرروٹی گینگ بنایاتھالیکن شادی ہوتےہی وہ تبدیل ہوگئےاوراب وہ کھانااپنی بیگم کےساتھ ہی کھاتےہیں،جس پردوست انہیں چھیڑتےہیں۔

شاداب کامزیدکہناتھاکہ ان کی شادی اتنی اچانک ہوئی کہ انہیں اب بھی اپنےشادی شدہ ہونےپریقین نہیں ہوتا۔ شاداب کےمطابق بگ بیش لیگ کیلئے رات 2 بجےانہیں جہازپکڑناتھا۔میری انگلی میں چوٹ آئی تھی اور ایکسرے رپورٹ اسی شام آنی تھی،ایک روز بعد 6 سے 7 بجے گھر آیا تو 8 بجے میری منگنی ہوگئی اور اگلے روز نکاح ہوگیا۔

یہ بھی چیک کریں

Pak women cricket team

پاکستان خواتین کرکٹرزنےکمال کردکھایا

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نےہوم گراءونڈپرجنوبی افریقہ کےخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں …