مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔توشہ خانہ کیس میں سیشن عدالت اسلام آبادنےعمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
اسلام آبادکی سیشن کورٹ میں آج عمران خان پرتوشہ خانہ کیس میں فردجرم عائدہوناتھی ۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال عمران خان کےوکیل سےباربارپوچھتےرہےکہ کہاں ہیں عمران خان؟
عدالت کےباربارطلب کئےجانےپربھی عمران خان کےپیش نہ ہونےپرجج ظفراقبال نےعمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔