ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیزراجہ نےبھارت کےخلاف میچ میں کپتان بابراعظم سمیت قومی کرکٹرزکوٹپس دیں۔
رمیزراجہ کپتان اورکھلاڑیوں کوبھارت کےخلاف میچ میں بےخوف ہوکرٹینشن فری ماحول میں کھیلنےاورکپتان بابراعظم کوجارحانہ کھیل پیش کرنےکا مشورہ دیاہے۔
قومی ٹیم سےویڈیولنک کےذریعےخطاب میں رمیزراجہ نےکھلاڑیوں کی بھرپورحوصلہ افزائی کی اورانہیں ہارکےخوف سےبےنیازہوکرسوفیصدکارکردگی دکھانےکی ہدایت کی۔
رمیزراجہ کاکہنا تھا کہ بے خوف ہوکرجارحانہ کرکٹ کھیلیں،فیلڈنگ میں بھی جان ماریں اورنتیجہ اللہ پرچھوڑ دیں ۔