Home / پی ایس ایل: فائنل 24جون کوکھیلاجائےگا

پی ایس ایل: فائنل 24جون کوکھیلاجائےگا

Pakistan Super League

لاہور:(ویب ڈیسک) ابوظہبی میں ہونےوالی پاکستان سپرلیگ کافائنل 24جون کوکروایاجائےگا۔

ایک خبرکےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ کےفرنچائزمالکان کےہونےوالی ورچوئل میٹنگ کی تفصیلات جاری کی ہیں ۔

پی سی بی حکام کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈکےدورےپر23کی بجائے25جون کوروانہ ہوگی۔ پی سی بی نےپی ایس ایل کےبقیہ میچزکاانعقادابوظہبی میں یقینی بنانےکیلئےقومی ٹیم کی برطانیہ روانگی کےشیڈول میں ردوبدل کرتےہوئےاسےدودن کیلئےآگےکردیاہے۔

اجلاس میں بتایاگیاکہ چارٹرڈفلائٹس سے26مئی کوپہنچنےوالےتمام افرادکی آئسولیشن بدھ کومکمل ہوجائےگی جس کےبعدلاہوراوراسلام آبادکی ٹیمیں بدھ کی رات ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔۔

یہ بھی چیک کریں

shaan masood ties the knot

شان مسعودنےنیشےکاہاتھ تھام لیا

ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کے بیٹراورون ڈےٹیم کےنائب کپتان شان مسعود نےنیشےکےساتھ اپنی زندگی …