جنوبی افریقہ ہمیشہ پاکستان کےخلاف اچھاکھیلتی ہےتاہم آسٹریلیاکےخلاف کھیلنازیادہ مشکل ہےکیونکہ آسٹریلین جارحانہ کرکٹ کھیلتےہیں۔
نجی ٹی وی کےپروگرام ہرلمحہ پرجوش میں بات کرتےہوئےسابق کرکٹرزکاکہناتھاکہ آسٹریلین کرکٹرزاپنی فارم میں واپس آتےجارہےہیں اورآسٹریلیاکےخلاف پاکستان کاٹریک ریکارڈاچھانہیں تاہم پاکستان کیلئےاچھی بات یہ ہےکہ پاکستان آسٹریلیاکی کنڈیشنزمیں نہیں کھیل رہابلکہ ان کنڈیشنزمیں کھیل رہاہےجوہمیں زیادہ سوٹ کرتی ہیں۔ پاکستان اورآسٹریلیاکےسیمی فائنل میں آسٹریلیاپربھی پریشرہوگاکیونکہ ایونٹ میں پاکستان اب تک ناقابل شکست ہے۔
پاکستان کےسابق کپتان یونس خان کاکہناتھاکہ نیوزی لینڈاورافغانستان کےمیچ میں نیوزی لینڈکوجیتناچاہیے۔ یونس خان اوردیگرکرکٹ ایکسپرٹس نےسکاٹ لینڈکےخلاف میچ میں ٹیم میں کسی قسم کی تبدیلی کی مخالفت کی اورکہاکہ وننگ کمبی نیشن کوبرقراررکھناچاہیے۔