Home / ملتان سلطانزکی گوری کوچ روزےرکھنےلگی

ملتان سلطانزکی گوری کوچ روزےرکھنےلگی

Alex Hartly fasting

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کی ٹاپ ٹیم ملتان سلطانزکی اسپن بولنگ کنسلٹنٹ الیگزاہارٹلی نےکھلاڑیوں کی دیکھادیکھی خودبھی روزےرکھناشروع کردئیے۔

برطانوی نشریاتی ادارےکو دئیےگئے انٹرویو میں الیگزینڈرا ہارٹلی نےبتایاکہ وہ خودبھی رمضان کےروزےرکھ رہی ہیں۔ ہارٹلی کاکہناتھاوہ خودمحسوس کرناچاہتی تھی کہ کھلاڑی روزہ رکھ کرکرکٹ کیسےکھیل لیتےہیں۔

الیگزینڈرا ہارٹلی کے مطابق سب لوگ صبح 4 بجےکھانا کھاتے ہیں اوراس کےبعد پورادن بھوکا رہتے ہیں،شام میں روزہ کھول کرسب لوگ نماز پڑھنےجاتے ہیں۔

اسپن کنسلٹنٹ ملتان سلطانزنےکہاروزہ رکھنا مشکل کام ہے، مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے۔

الیگزاہارٹلی کاتعلق برطانیہ سےہےاوروہ اپنےملک کی خواتین کی قومی ٹیم میں کھیل چکی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Cricketer Hasan Ali wife Samia Khan's Instagram story about women affairs with married men for money

کیاسب ٹھیک ٹھاک ہے؟

Wednesday, 9 September 2026 | Web Desk پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان …