Home / دوبارہ کپتان بننےکےسوال پرسرفرازنےکیاکہا؟

دوبارہ کپتان بننےکےسوال پرسرفرازنےکیاکہا؟

Sarfraz Ahmed Captain cricket team

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ نیوزی لینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میں زبردست پرفارمنس دکھانےوالےسابق وکٹ کیپرکپتان سرفرازاحمدکاکہناتھابورڈمیں تبدیلیوں کےبعدچیف سلیکٹرشاہدآفریدی نےہمت بندھائی اورکپتان بابراعظم نےحوصلہ دیا۔

سرفرازاحمدکاکہناتھامیدان سےباہربیٹھنےکاچارسال کاعرصہ بہت مشکل دورتھا۔ ٹیم میں شامل تھالیکن کھیلنےکاموقع نہیں مل رہاتھا۔ انہوں نےکہامشکل وقت میں معین خان ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےاونرندیم عمراورمنیجروکوچ اعظم خان ہمیشہ حوصلہ بڑھاتےرہے۔

ایک صحافی کےسوال پرکہ اگردوبارہ کپتان بنایاجاتاہےتووہ کیاوہ قومی ٹیم کی قیادت کیلئےتیارہیں؟ اس پرسرفرازمسکرائےاورکہاکہ بابراعظم ٹیم کےکپتان ہیں اورجب تک وہ کپتان ہیں ہمیں انہیں سپورٹ کرناچاہیے۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …