Home / آئی سی سی ٹیم آف دی ٹونامنٹ،پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹونامنٹ،پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

ICC cricket team

ویب ڈیسک ۔۔ کرکٹ ورلڈکپ کےاختتام پرآئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔۔

ٹیم کےکپتان روہت شرماہونگے۔۔دیگرکھلاڑیوں میں کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کوشامل کیا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ کے ایل راہول، گلین میکسویل، رویندرا جڈیجا اور جسپریت بمراہ بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں۔

 دلشان مدھوشانکا، ایڈم زمپا اور محمد شامی بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں اپنےجوہردکھائیں گے۔۔

حیران کن طورپراس ٹیم میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔۔۔

یہ بھی چیک کریں

Babar Azam lose captaincly

بابراعظم نمبرون بلےبازنہیں رہے ۔۔

ویب ڈیسک ۔۔ بابراعظم آئی سی سی ون ڈےبیٹرزکی رینکنگ میں نمبرون پوزیشن سےمحروم ۔۔ …