Home / خیبرپختونخواپولیس کی تفتیش کامعیاربدترین:چیف جسٹس

خیبرپختونخواپولیس کی تفتیش کامعیاربدترین:چیف جسٹس

chief justice pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ خیبرپختونخواپولیس کی تفتیش کامعیاربدترین ہے۔۔۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ دہرےقتل کےکیس میں ناقص تفتیش پرسخت برہم۔

خیبرپختوںخواسےآنےوالےدہرےقتل کےکیس میں چیف جسٹس نےوکیل نامی ملزم کی درخواست مستردکردی۔ اپنےریمارکس میں چیف جسٹس کاکہناتھابہت سناتھاکےپی پولیس ریفارمزکا۔۔دوافرادقتل ہوئےاورتین زخمی ۔۔ پولیس نےاتنےبڑےواقعےکی کیاتفتیش کی؟

خیبرپختونخواپولیس میں کہاں ریفارمزہوئیں؟پولیس نےزخمیوں کےبیانات ہی ریکارڈنہیں کئے۔۔ٹرائل کورٹ کوکیس کاجلدفیصلہ کرنےکاحکم۔۔ وکیل نامی ملزم پرتھانہ صدرمردان میں قتل کامقدمہ درج ہے۔۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif reaction

ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

ویب ڈیسک ۔۔ ایون فیلڈریفرنس میں عدالت سےبری ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف کاردعمل سامنےآگیا۔ سزاکالعدم ہونےکےفیصلےکےبعدنوازشریف …