Home / خاتون کرکٹ فین نےبابراعظم کو”طلاق”دےدی

خاتون کرکٹ فین نےبابراعظم کو”طلاق”دےدی

Nabeeha Khan video message for Babar Azam

ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اوربھارت کےمیچ کیلئےدونوں ملکوں کےشائقین کاجوش و جذبہ دیدنی ہے۔ مداح اپنےاپنےاندازمیں اس کااظہاربھی کررہےہیں۔

پاکستانی ٹیم کےکپتان بابراعظم کی ایک خاتون فین نےپاک بھارت میچ کیلئےاپناخصوصی ویڈیوپیغام جاری کیاہے۔

برمنگھم سےتعلق رکھنےوالی نوجوان کرکٹ فین نبیحہ نےبابراعظم کےنام اپنےجذباتی پیغام میں کہاہےکہ بابراعظم اگراس مرتبہ بھی آپ نےبھارت کےخلاف میچ میں میرادل توڑا،توآپ کوطلاق ، طلاق ، طلاق اورطلاق ہے۔

خاتون جذبات میں یہ بھول گئیں کہ اسلام میں تین طلاقیں ہوتی ہیں،چارنہیں۔

نبیحہ کامزیدکہناتھاکہ بابربھارت کےخلاف میچ میں غلطی ، صرف غلطی نہیں بلکہ گناہ ہوگا،ہمارےدل ٹوٹ جائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Asia cup Pak India match

ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ …