Home / بھارت سےہارکےبعدقومی ٹیم کیلئےخوشی کےلمحات

بھارت سےہارکےبعدقومی ٹیم کیلئےخوشی کےلمحات

Babar Azam birthday

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بھلےمیچ پرمیچ ہارتی رہےلیکن خبروں میں آنےکاکوئی موقع نہیں ہارتی۔

احمدآبادگجرات میں بھارت سےمیچ ہارنےکےبعدٹیم نےغم غلط کرنےکیلئےکپتان بابراعظم کی سالگرہ منائی۔ اس موقع پرکرکٹ سےزیادہ شوخیاں مارنےکےماہرحسن علی نےاپنی بیٹی کےہاتھ کپتان کیلئےگلدستہ بھجوایا۔بابراعظم نےحسن علی کی بیٹی کوگلےلگاکرشکریہ ادا کیااورمحبت کااظہاربھی کیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہراحمد آباد سےخصوصی طیارےپربنگلوروپہنچ گئی ہے۔ گرین شرٹس آج اورکل آرام کریں گے۔ٹیم ورلڈ کپ میں اپناچوتھامیچ آسٹریلیاکےخلاف 20اکتوبرکوبنگلورومیں کھیلےگی۔

یہ بھی چیک کریں

Babar Azam lose captaincly

بابراعظم سےکپتانی چھن گئی ۔۔۔

ویب ڈیسک ۔۔۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں خراب کارکردگی کےبعدبابر اعظم کی …