Home / ایشیاکپ: پاک انڈیامیچ کےٹکٹس کی قیمتوں کااعلان

ایشیاکپ: پاک انڈیامیچ کےٹکٹس کی قیمتوں کااعلان

Asia Cup: Pak India Match tickets

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ میں پاکستان اورروایتی حریف انڈیاکےدرمیان 2ستمبرکوسری لنکامیں شیڈول میچ کیلئےٹکٹوں کی قیمتوں کااعلان کردیاگیاہے۔

شائقین کرکٹ کی زبردست ڈیمانڈکےباعث پالی کیلےاسٹیڈیم سری لنکامیں ہونےوالےاس میچ کی ٹکٹوں کی قیمت 8,700روپےسےلیکر87,000روپےتک کےدرمیان ہے۔

ایک لوئروی آئی پی اوربی لوئر وی آئی پی کی قیمت36,250روپےہے، جبکہ گراس ایمبینکمنٹ ویسٹ اسٹینڈنگ اورگراس ایمبینکمنٹ ویسٹ اسکوربورڈاینڈ اسٹینڈنگ کی قیمت 87ہزارروپےمقررکی گئی ہے۔

گرینڈ اسٹینڈٹاپ لیول بی وی آئی پی اورگرینڈ اسٹینڈ ٹاپ لیول اےوی آئی پی ٹکٹ کی قیمت87 ہزارروپےہوگی۔

یہ بھی چیک کریں

Asia cup Pak India match

ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ …