Home / اردن اسرائیل کےساتھ کھڑاہوگیا

اردن اسرائیل کےساتھ کھڑاہوگیا

Jordan supports Israel

ویب ڈیسک ۔۔ اسلامی دنیاکاایک اہم ملک اردن اسرائیل ایران کشیدگی میں اسرائیل کےساتھ کھڑاہوگیا۔

جی ہاں بین الاقوامی میڈیارپورٹس کےمطابق اسرائیل کی طرف فائرکئےگئےدرجنوں ڈرونزمیں سےکئی کواردن کی فضائیہ نےفضامیں نشانہ بناکرتباہ کیا۔

یہی وجہ ہےکہ ایران نےانتباہ کیاہےکہ وہ اسرائیل کاساتھ دینےوالےملکوں کوبھی نشانہ بناسکتاہے۔ ایران نےبراہ راست اردن کانام تونہیں لیالیکن اس کی وارننگ کامخاطب اردن ہی تھا۔

اردن کی جانب سےایرانی دھمکی پرسرکاری طورپرکوئی جواب نہیں دیاگیا۔ اردن کی سرحدیں شام اورعراق سےملتی ہیں اوران دونوں ملکوں میں ایران کی پراکسی فورسزکابہت اثرورسوخ ہے۔

یہ بھی چیک کریں

kolkata lady doctor killer

کولکتہ: لیڈی ڈاکٹرقتل کےملزم سےمتعلق سنسنی خیزانکشافات

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی شہرکولکتہ میں 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعدانتہائی …