Home / حج آپریشن 2022: غیرملکی حاجیوں کیلئےاہم اعلان

حج آپریشن 2022: غیرملکی حاجیوں کیلئےاہم اعلان

Hajj 2022

ویب ڈیسک ۔۔ کوروناکی نئی قسم اومی کرون کےکیس سامنےآنےکےبعدسعودی حکومت نےجج آپریشن کااعلان موخرکردیاہے۔

تفصیلات کےمطابق ملک میں کوروناکی نئی قسم اومی کرون کےکیس سامنےآنےکےبعدسعودی حکومت بیرون ملک سےجاجیوں کوآنےکی اجازت دینےاوران کی تعدادکےتعین سےپہلےزمینی حقائق کاجائزہ لیناشروع کردیاہے۔

حج جولائی کےدوسرےہفتےمیں ہوگاجس میں صرف چھ ماہ باقی رہ گئےہیں اورجج انتظامات کےسلسلےمیں سب سےاہم کام ججاج کیلئےمکہ اورمدینہ میں رہائش گاہوں کاحصول ہوتاہے۔ ٹرانسپورٹ اورکھانےکاانتظام اس کےعلاوہ ہے۔

ذرائع کےمطابق سعودی حکومت پانچ لاکھ حاجیوں کواجازت دینےپرغورکررہی ہے۔ تاہم اس بارےمیں حتمی فیصلہ اگلےماہ یعنی فروری میں ہوگا۔

پاکستان کےخوبصورت سیاحتی مقامات

ذ رائع کے مطا بق حج کی اجازت ملی بھی توسخت ایس او پیزکی شرط کےساتھ ملے گی۔ سعودی عرب میں فیس ماسک نہ پہننے کا جر مانہ ایک ہزار ریال ہے۔ دوسری بار خلاف ورزی پر 10ہزار ریال اور تیسری خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ مقرر کیا گیا ہے۔

حج پیکج بھی کم ازکم 10 لاکھ کے قریب ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے شیڈولڈ بنکوں سے حج 2022 کیلئے حج فیس کی وصولی کی درخواستیں 14جنوری تک طلب کرلی ہیں ۔

چھوٹےکاروبارسےبڑامنافع

یہ بھی چیک کریں

Tata Sons ex chairman dies in road accident

معروف بھارتی بزنس مین حادثےمیں ہلاک

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کےبڑےکاروباری خاندان کےچشم وچراغ اورملک کی معروف کمپنی ٹاٹا سنزکے سابق …