Home / ٹرمپ نےسب کوپچھاڑدیا،پہلےنمبرپرآگئے

ٹرمپ نےسب کوپچھاڑدیا،پہلےنمبرپرآگئے

Trump win iowa caucas

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آئیوامیں ریپبلکن کاکس ٹرمپ نےجیت لیا ، پھرسرفہرست صدارتی امیدواربن کرسامنےآگئے۔۔

درجہ حرارت منفی تئیس ڈگری تک گرنےکےباوجودریپبلکن پارٹی کےلوگوں نےووٹنگ میں حصہ لیا،دوہزاربیس میں ٹرمپ آئیواکاکس میں ستانوےفیصدووٹ لیکرسرفہرست تھے ۔۔

صدارتی امیدواربننےکی دوڑمیں دوسرےنمبرپررینڈی سینٹیس ، وویک رام سوامی اورنکی ہیلی کےدرمیان مقابلہ ہے، نکی ہیلی دوسرےنمبرپرآئیں توسینٹیس کےآگےبڑھنےکاامکان کم ہوجائےگا ۔۔

یہ بھی چیک کریں

kolkata lady doctor killer

کولکتہ: لیڈی ڈاکٹرقتل کےملزم سےمتعلق سنسنی خیزانکشافات

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی شہرکولکتہ میں 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعدانتہائی …