Home / ایک زبردست فلم بنانےکی تیاریاں

ایک زبردست فلم بنانےکی تیاریاں

Shaan upcoming film

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی فلموں کےشائقین کیلئےایک اچھی خبرہے۔ جی ہاں ،شوبزکےتین بڑےایک ساتھ ملکرفلم بنانےجارہےہیں۔

اس خبرکی تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ ملک کےمایہ نازمصنف خلیل الرحمان قمر،نامورفلم ڈائریکٹرسرمدسلطان کھوسٹ اورفلمسٹارشان ملکرایک شاندارفلم پروڈیوس کرنےجارہےہیں۔

خبروں کےمطابق فلم کاسکرپٹ آخری مراحل میں ہےاورمکمل ہوتےہی شوٹنگ کاآغازکردیاجائےگا۔

یادرہےکہ حال ہی میں خلیل الرحمان کی فلم لندن نہیں جاوں گااورسرمدکھوسٹ کی فلم کملی ریلیزہوئی ہیں اورانہوں نےباکس آفس پربہت اچھانہیں توبہت برابزنس بھی نہیں کیا۔

شان ، سرمدکھوسٹ اورخلیل الرحمان قمرکےایک ساتھ ملکرفلم بنانےسےتوقع ہےکہ پاکستانی شائقین کوکچھ اچھاہی دیکھنےکوملےگا۔

یہ بھی چیک کریں

naseem vicky on kapil sharma

پاکستان میں کپل شرماشوکیوں نہیں بن سکتا؟نسیم وکی

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ کامیڈین نسیم وکی نےپاکستان میں اچھی کامیڈی اوراچھےکامیڈی …