ویب ڈیسک ۔۔ افغانستان کے خلاف شارجہ میں ہونےوالی حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریزہارنےشاداب خان کوقومی ٹیم میں نائب کپتانی کےعہدےسےفارغ کئےجانےکےخبریں زورپکڑگئیں۔ یادرہےکہ شارجہ میں ہونےوالی پاک افغان سیریزمیں قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کودی گئی تھی کیونکہ پی سی بی نےاس سیریزمیں بابراعظم سمیت ٹیم کےدیگرسینئرکھلاڑیوں کوآرام دیاتھا۔ تین میچوں کی یہ سیریزافغانستان نے2ایک سےاپنےنام کی اوریوں تاریخ میں پہلی بارافغان ٹیم نےپاکستان کوکسی سیریزمیں شکست دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈاس سیریزکےبعدشاداب خان کو نائب کپتانی سے ہٹانے پر غور کررہا ہے۔ اس کےعلاوہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان میں شاداب کی جگہ نوجوان اسامہ …
مزید پڑھیں »کھیل
نجمی سیٹھی کابھارت کوتگڑاجواب
ویب ڈیسک ۔۔ جیسےکوتیسا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےسربراہ نجم سیٹھی کہتےہیں بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیوں بھارت جائیں؟ایشیا کپ کےپاک بھارت میچوں کیلئےنیوٹرل وینیوکی تجویز دی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیاسےبات کرتےہوئےنجم سیٹھی نے کہا کہ ایشا کپ کیلئے مقام کے تعین پر بات جاری ہے، بھارت کا کہناہےایشیا کپ نیوٹرل مقام پر ہونا چاہئےلیکن ہم کہتےہیں کہ اگر آپ نہیں آئیں گے تو ہم کیسے بھارت جائیں ؟بھارت کیلئےیہ سیاسی مسئلہ ہے تو ہمارےلئےبھی یہ سیاسی مسئلہ ہی ہے۔ نجم سیٹھی کےمطابق ہم نے بھارت سےکہاہےکہ پاکستان اپنے میچ پاکستان میں کھیلے …
مزید پڑھیں »احسان اللہ نےشعیب اخترکی یادتازہ کردی
ویب ڈیسک ۔۔ یوں توشارجہ میں کھیلی جانےوالی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز2صفرسےافغانستان کےنام رہی لیکن پاکستانی کھلاڑیوں نےبھی کچھ ایساکیاجوافغانوں کوہمیشہ یادرہےگا۔۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی پیسراحسان اللہ کی خطرناک گیندوں کےآگےڈھیرہوگئے۔ احسان اللہ کےایک تیزباونسرکےباعث گیندافغان بیٹرنجیب اللہ زادران کےہیلمٹ کےاندرسےچہرےکےنچلےحصےپرلگی۔۔نجیب اللہ کےچہرےسےخون بہنےلگااورانہیں کریزچھوڑکرپویلین واپس جاناپڑا۔احسان اللہ کی خطرناک گیندوں نےشائقین کرکٹ کوراولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترکی یاددلادی۔یادرہےکہ شعیب اخترنےاپنی بجلی جیسی گیندوں سے برائن لارا، گیری کرسٹن سمیت کئی کھلاڑیوں کو زخمی کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر صارفین دونوں پیسرز کی ویڈیوز بھی شیئر کرتے رہے۔ سپورٹس مین سپرٹ کامظاہرہ …
مزید پڑھیں »جنگ کھیل کےمیدان میں پہنچ گئی ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ جنگیں کھیل کےمیدانوں کوبھی متاثرکرنےلگیں۔ جی ہاں اس بات کاعملی مظاہرہ اس وقت دیکھنےکوملاجب میامی اوپن ٹینس کے دوران یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک نے روسی حریف اناستاسیا پاٹاپووا کے ساتھ مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ روسی کھلاڑی نےاس میچ میں یوکرینی پلئیر کو 1-6 اور 3-6 سےہرایا۔ بعدمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کوسٹیوک کاکہناتھاکہ ہمارا ہر کھلاڑی اس وقت ذہنی پریشانی کا شکارہے۔ یہ بات بھی قابل ذکرہےکہ اناستاسیا کو روسی فٹبال کلب اسپارٹک ماسکو کی شرٹ پہننے پرورلڈ ٹینس باڈی کی جانب سے تنبیہ کاسامنا کرناپڑا تھا۔
مزید پڑھیں »قلندرزکوشکست،سلطانزپی ایس ایل کےفائنل میں
ویب ڈیسک ۔۔ پی ایس ایل کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو84رنزسے شکست دیکر فائنل کاٹکٹ کٹالیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد رضوان اور عثمان خان نے اننگز کا آغاز کیا مگر لاہور قلندرز کے بولرز نے ملتان کے بیٹرز کو کھل کرجم کرکھیلنےکاموقع نہ دیا۔سلطانز کو پہلا نقصان 53 رنز پر ہواجب عثمان 28 گیندوں پر 29 رنز بنا کر حارث کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ رائیلی روسو بھی 13 رنزپرڈھیرہوگئے،محمد رضوان نے 29 گیندوں پر …
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےتاریخ رقم کردی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کےسیزن ایٹ میں پلےآف مرحلےکیلئےسخت جدوجہدکرتی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےتاریخ رقم کردی۔ 241رنزکاکوہ ہمالیہ جیساہدف ہنستےکھیلتےعبورکرلیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے241رنزکاہدف محض 2وکٹوں کےنقصان پرپوراکرلیااوریوں یہ اہم میچ 8وکٹوں سےجیت لیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےپی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 241 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر جیسن روئے کی انتہائی شاندار145 رنز ناٹ آؤٹ کی وجہ سےحاصل کیا۔ جیسن روئے نے 5 چھکوں اور 20 چوکوں کی مدد سے 63 گیندوں پر طوفانی 145 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔ محمد حفیظ بھی 2 …
مزید پڑھیں »شاداب بھی اوروں جیسےنکلے ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےمایہ نازکھلاڑی شاداب خان بھی اوروں جیسےہی نکلے۔ شادی کےبعدجوروکےغلام بن گئے۔ کہتےہیں شادی سےپہلےانہوں نےٹیم کےدوستوں سےملکرروٹی گینگ بنایاتھالیکن شادی ہوتےہی وہ تبدیل ہوگئےاوراب وہ کھانااپنی بیگم کےساتھ ہی کھاتےہیں،جس پردوست انہیں چھیڑتےہیں۔ شاداب کامزیدکہناتھاکہ ان کی شادی اتنی اچانک ہوئی کہ انہیں اب بھی اپنےشادی شدہ ہونےپریقین نہیں ہوتا۔ شاداب کےمطابق بگ بیش لیگ کیلئے رات 2 بجےانہیں جہازپکڑناتھا۔میری انگلی میں چوٹ آئی تھی اور ایکسرے رپورٹ اسی شام آنی تھی،ایک روز بعد 6 سے 7 بجے گھر آیا تو 8 بجے میری منگنی ہوگئی اور اگلے روز نکاح ہوگیا۔
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ 8: کچھ دلچسپ حقائق
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیزن 8میں لاہورقلندرزچھاگئے۔ پوائنٹس ٹیبل پرنمبرون پوزیشن حاصل کرلی۔ گزشتہ روزقذافی اسٹیڈیم میں ہونےوالےمیچ میں ہاوس فل تھااوراسٹیڈیم میں تل دھرنےکی جگہ نہ بچی۔ یہ رواں سیزن میں قذافی اسٹیڈیم میں ہونےوالادوسرامیچ تھاجس میں لاہورئیےاپنی فیورٹ ٹیم کی جھلک دیکھنےاسٹیڈیم میں سیلاب کی طرح امڈآئے۔ اسلام آبادیونائیٹڈکےخلاف میچ میں لاہورقلندرنےشاداب الیون کوآوٹ کلاس کردیااورپورے110رنزسےفتح سمیٹی۔ شاداب خان کی ٹیم 200رنزکےتعاقب میں 13ویں اوورمیں صرف90رنزپرڈھیرہوگئی۔ تماشائی اس دلچسپ میچ کودیکھنے3گھنٹےپہلےاسٹیڈیم آگئےتھے۔ میزبان لاہورقلندرزنےپہلےاپنی بیٹنگ اورپھربولنگ سےاپنےمداحوں کالہوگرمائےرکھا۔ لاہورقلندرزکی پلےآف مرحلےکی جانب پیش قدمیپانچ میچ کھیل کرچارکامیابیاں سمیٹ کرلاہورقلندرنےپوائنٹس ٹیبل پرپہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ملتان سلطانز8پوائنٹس کےساتھ …
مزید پڑھیں »رمیزنےشعیب کوکھری کھری سنادیں
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ کےسپرسٹارشعیب اخترکوکرکٹ چھوڑےایک زمانہ بیت گیالیکن ان کی شہرت آج بھی برقرارہے۔ ہردوسرےتیسرےروز وہ کسی نہ کسی وجہ سےخبروں کاموضوع بن ہی جاتےہیں۔ سابق پاکستانی فاسٹ بولرنےحال ہی میں بابراعظم ، کامران اکمل اورشاہین شاہ آفریدی کےمتعلق متنازع بیان دیا۔ شعیب اخترنےان تینوں کرکٹرزکومشورہ دیاہےکہ وہ بھی اگرویراٹ کوہلی جیسابرانڈبنناچاہتےہیں توپہلےبولنےکاطریقہ سیکھیں،اپنی انگریزی امپرووکریں۔ یہی نہیں شعیب نےکامران اکمل کےاردوکےتلفظ کابھی مذاق اڑایا۔شاہین شاہ آفریدی کےبارےمیں راولپنڈی ایکسپریس کاکہناتھاکہ میں اس کی جگہ ہوتا تو دونوں گھٹنے تڑوا لیتا مگر پاکستان کے لیے ورلڈکپ فائنل میں اوور ضرور مکمل کرتا۔ شعیب اخترکی کڑوی کسیلی باتیں …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میچز–لاہوروالوں کیلئےبری خبر
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیزن ایٹ کےلاہوراورراولپنڈی میں شیڈول میچوں کاانعقادکھٹائی میں پڑگیا۔ پنجاب کی نگران حکومت نےپی ایس ایل میچوں کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈکوپچاس کروڑروپےدینےسےانکارکردیا۔ پنجاب حکومت کےانکارکےبعدقذافی اسٹیڈیم لاہوراورپنڈی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کےمیچوں کاانعقادمشکوک ہوگیااورعین ممکن ہےکہ معاملات طےنہ پانےکی صورت میں لاہوراورراولپنڈی میں شیڈول پی ایس ایل کےمیچوں کوکراچی شفٹ کردیاجائے۔ اسی معاملےکولیکرپی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کےسربراہ نجم سیٹھی اورفرنچائزمالکان کےدرمیان ایک آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں فرنچائز مالکان اورنمائندگان نے پنجاب کی ضلعی انتظامیہ کو 45 کروڑ روپے دینے سے انکار کردیا۔ فرنچائزمالکان و نمائندگان نےمیچزلاہورسےمنتقلی کرنے یا نہ کرنے کا اختیار …
مزید پڑھیں »