Home / پاکستانی فضائی گزرگاہ کی اہمیت کئی گنابڑھ گئی

پاکستانی فضائی گزرگاہ کی اہمیت کئی گنابڑھ گئی

Flight radar image showing dense air traffic congestion over Pakistan and Afghanistan airspace

Monday, 02 March 2026 | Web Desk

مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدودکی اہمیت کئی گنابڑھ گئی ہےاوریہاں گزرنےوالی اوورفلائنگ کئی گنا بڑھ گئی۔

فلائٹ ریڈار کے مطابق ایران امریکاجنگ کےباعث پیداہونےوالی صورتحال میں پاک افغان فضائی حدود دنیا کے مصروف ترین کوریڈور بن گئے ہیں۔

فلائٹ ریڈار سے لی گئی تصاویر میں پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود میں پروازوں کا واضح رش دیکھا جا سکتا ہے۔

جیونیوزکےمطابق ، رائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کاکہناہے، پاکستانی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھنے سے ایوی ایشن انڈسٹری کو لاکھوں ڈالر کا منافع حاصل ہونے کی توقع ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Nepra changes net metering policy

نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلی کااعلان

Tuesday, 10 February 2026 | Web Desk نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی یعنی نیپرانےملک میں …