پاکستان

نانی اماں !میں آرہاہوں

Punjab Govt announce summer vacations

تاریخ: 21مئی 2025 | نیوزمیکرزویب ڈیسک پیارےبچو،کون کون جائےگانانی کےگھراورکون ممی پاپاکےساتھ کرےگاپہاڑوں کی سیر؟ جی ہاں بچو!آپ کیلئےکڑکتی گرمیوں میں برف کےگولےجیسی ٹھنڈی اورمزیدارخبریہ ہےکہ پنجاب کےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کاآغازکردیاگیاہے۔ پنجاب میں موسم گرماکی چھٹیوں کاوقت سےپہلےآغازگرمی کی شدت کےپیش نظرکیاگیاہے۔ ہیٹ ویو کی وجہ سے سرکاری اسکولوں کی سیکنڈ شفٹ میں آج یعنی 21مئی سے ہی گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوجائیں گی۔ محکمہ تعلیم کےنوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں سرکاری اور پرائیوٹ اسکول 28 سے 14اگست تک بند رہیں گے۔ پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیز میں 28 مئی سے 14 اگست تک موسم گرما کی …

مزید پڑھیں »

سستاشاہ رخ،چائنہ کی ماسی

Faisal Vawda and Uzma Bukhari fight

تاریخ: 20مئی 2025 | نیوزمیکرزویب ڈیسک ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینیٹر فیصل واوڈا کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کے الفاظ کو غیر سنجیدہ اور ان کی حالت کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ایک صحافی نے فیصل واوڈا کے بیان پر ان کا مؤقف جاننا چاہا تو عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایسے افراد پر تبصرہ کرنے کا فائدہ نہیں، وہ ذہنی مریض اورسستےشاہ رخ خان ہیں، ان کی حالت قابلِ رحم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال وہ سینیٹر ہیں، لیکن ان کا …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی فیلڈمارشل کےعہدےپرترقی

Army Chief Gen Asim Munir promoted Field Marshal

مانیٹرنگ ڈیسک: آپریشن بنیان المرصوص میں شاندارکامیابی پرآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکوفیلڈمارشل کےعہدےپرترقی دےدی گئی ۔ فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونےوالےوفاقی کابینہ کےاجلاس میں کیاگیا ۔ وزیراعظم نےصدرمملکت سےملاقات کرکےانہیں فیصلےکےحوالےسےاعتمادمیں لیا۔ اس کےعلاوہ ائیرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھوکی مدت ملازمت مکمل ہونےپران کی خدمات کوجاری رکھنےکافیصلہ کیاگیاہے۔ آپریشن بنیان مرصوص میں خدمات سرانجام دینےوالوں کوقومی اعزازت دئیےجائیں گے۔ فیلڈمارشل عاصم منیرنےکہایہ اعزازقوم کےنام کرتاہوں ، اللہ کاشکرگزارہوں ، یہ وہ اعزازہےجسےنبھانےکیلئےلاکھوں عاصم بھی قربان ہیں ۔ قومی اورتمام شہیدااورغازی ان کےمحسن ہیں۔ جنرل سیدعاصم منیرپاکستان کی تاریخ میں دوسرےفیلڈمارشل ہیں ۔ اس سےپہلےایوب خان کوفیلڈمارشل کاعہدہ ملاتھا۔ فیلڈمارشل کیاہوتاہے؟ فیلڈ …

مزید پڑھیں »

بھارت نےامریکی صدرکوجھوٹاقراردےدیا

India denies US mediation in Ceasefire

تاریخ: 20 مئی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک ویب ڈیسک: پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی میں امریکہ کاکوئی کردارنہیں ۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کانیادعویٰ سامنےآگیا۔ پارلیمانی کمیٹی کوبریفنگ دیتے ہوئےوکرم مسری نے کہاپاک بھارت فائربندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، امریکی صدراس میں کوئی کردار نہیں تھا۔ ٹرمپ نے ہم سے بیچ میں آنے کی اجازت نہیں لی، وہ خود ہی اسٹیج پر آنا چاہتے تھے اورآگئے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق پارلیمانی کمیٹی کی طرف سے باربارپوچھا گیا کہ پاکستان سے جنگ میں کتنے بھارتی طیارے تباہ ہوئے لیکن وکرم مسری نے قومی سلامتی کا بہانہ بنا کر …

مزید پڑھیں »

خطےمیں دہشت گردی کےپیچھےبھارت: ترجمان پاک فوج

DG ISPR Interview RT Arabia

ویب ڈیسک: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے آر ٹی عریبیہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پاک بھارت حالیہ کشیدگی پرتفصیل سےروشنی ڈالی۔ ان کاکہناتھا،اس تناؤ کو سمجھنے کے لیے اس کے پس منظر میں جانا ضروری ہے۔ بھارت اس خطے میں، خاص طور پر پاکستان میں،نہ صرف دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہےبلکہ حقیقت چھپانے کے لیے جھوٹے بیانیےبھی بنارہاہے۔ پہلگام واقعے کا حوالہ دیتے ہوئےڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ اس واقعے کے چند منٹ بعد ہی بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا نے پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیا جبکہ …

مزید پڑھیں »

ترجمان پاک فوج کاتنقیدکرنےوالوں سےسوال

DG ISPR address students

ویب ڈیسک: جو لوگ کہتے تھےفوج اپنا کام نہیں کرتی، آج ان سے سوال کریں کہ کیا فوج نے اپنا کام کیا یا نہیں؟ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری کا اسلام آبامیں طلبہ وطالبات سےخطاب۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنےپوچھاکیا آپ آج ان کو ذمے دار نہیں ٹھہرائیں گے کہ تم کون ہوتے تھے جو افسروں اور جوانوں کے خلاف باتیں کرتے تھے؟ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاک فوج عوام سےاورعوام پاکستان کی فوج سے ہیں۔ ان کامزیدکہناتھاملک میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے، جب عوام اور فوج اکٹھے ہوں …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نےمیڈیاکی تعریف کیوں کی؟

Army chief praises media role

ویب ڈیسک: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیرکاحالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار پرخراج تحسین ۔ سپہ سالارنےپاکستانی میڈیاکواپنا فخر قرار دیا اور کہاہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں یوم تشکر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارےمیڈیانےہم نے کچھ چھپایا نہیں ساری حقیقت بتا دی۔ انہوں نے کہاپورےمعاملےمیں میڈیا کا کردارشان دار رہا، ہمارے میڈیاکا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا۔

مزید پڑھیں »

وہ لمحہ جب ہم نےکہااب بس ہوگئی؟

PM Shehbaz Sharif Youme Tashakur address

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کہتےہیں دشمن کے منہ پر ایسا تھپڑ رسید کیاجو وہ کبھی نہیں بھول سکے گا،پاکستان کے جوابی حملے کے بعد جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دشمن کی جانب سے سیز فائر کی پیشکش آئی ہے، میں نے کہاقبول کریں۔ یہ بات وزیراعظم نےاسلام آبادمیں یوم تشکر کی تقریب سےبطورمہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ شہباز شریف نے کہا کہ وطن کے لیے جانیں دینے والے شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں، بھارتی حملے میں مائیں بہنیں اور جوان شہید ہوئے، ہم نے بھارت کے پانچ جہاز گرائے مگر کل کامرہ ایئربیس پر ایئر چیف …

مزید پڑھیں »

گوگل پرسب سےزیادہ سرچ کی جانےوالی شخصیت

Aurangzeb: Most searched name

ویب ڈیسک: بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں پاکستان ایئر فورس کےایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد حالیہ دنوں میں گوگل پرسب سے زیادہ تلاش کیےجانےوالی شخصیات میں شامل ہوگئے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق 12 مئی کی رات دو بجے”Aurangzeb”نام کی تلاش اپنے عروج پر پہنچی، جس نے گزشتہ ہفتے کا سب سے اونچا ٹرینڈنگ مقام حاصل کیا۔ اس مقبولیت کی بڑی وجہ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کا منفرد اور دلچسپ انداز گفتگو بنا، جو انہیں سوشل میڈیا صارفین میں بے حد مقبول بنا رہا ہے۔ ایئر وائس مارشل اورنگزیب اس وقت خبروں اور سوشل میڈیا …

مزید پڑھیں »

بھارتی طیارےگرانےکےثبوت حاضر

How Pak shot down Indian jets

(ویب ڈیسک) پاکستانی فوج اور فضائیہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حالیہ جھڑپ میں پانچ بھارتی طیارے مار گرائے گئے، جن میں فرانسیسی ساختہ رفال بھی شامل ہیں۔پاکستانی ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے بتایا کہ یہ دعویٰ صرف زبانی نہیں بلکہ "الیکٹرانک آئی ڈی” اور ڈیٹا لنک ٹریکنگ پر مبنی ہے۔انہوں نے تفصیل سے بتایا کہ: ایک مگ 29 طیارہ سرینگر کے قریب ایل او سی سے 8 ناٹیکل میل دور مار گرایا گیا؛ ایک ایس یو 30، سرینگر سے 25 ناٹیکل میل دور؛ تین رافال طیارے — ایک جموں کے قریب، دوسرا بھٹنڈہ کے نزدیک …

مزید پڑھیں »