انٹرٹیمنٹ

بیوی اورخاندان والوں کوکیوں چھوڑا؟ فردوس جمال

Firdaus Jamal separation from wife

ویب ڈیسک ۔۔ لیجنڈپاکستانی اداکارفردوس جمال نےاہلیہ اوربچوں سےاختلافات کی خبروں پربات کرتےہوئےکہاکہ ان کےاپنےگھروالوں سےاختلافات خاندان کی ایک عورت کےشوبزمیں کام کرنےپرہوئے ۔ ایک پوڈکاسٹ میں خاندانی اختلافات پرفردوس جمال نےکھل کربات کی ۔ سینئراداکارکاکہناتھاکہ گھروالوں سےان کےاختلافات کوئی بہت بڑےنہیں،معمولی ہیں ۔۔ انہیں بس یہ بات بری لگی کہ گھرکی ایک خاتون نےان کی اجازت کےبغیرشوبزمیں کام کی حامی بھرلی ۔ میں نےاعتراض کیاتومجھ سےکہاگیاکہ آپ کی اجازت کی ضرورت نہیں ۔ مجھےیہ بات بری لگی اورمیں نےخودکوگھروالوں سےالگ کرلیا۔ فردوس جمال نےکہاکہ ان کاتعلق ایک روایتی پشتون قبیلےسےہےجہاں گھرکی عورتوں سےکام کروانابراسمجھاجاتاہے۔ میں فنکارکہلواناپسندکروں گا،کنجرنہیں ۔ اداکارنےیہاں …

مزید پڑھیں »

آنٹی کوتوجہ چاہیے: آئمہ بیگ کاسخت جواب

Aima Baig reaction on Sara Raza Statement

ویب ڈیسک ۔۔ آئمہ بیگ نےگلوکارہ سارہ رضا خان کے بیان پرطنزیہ اندازمیں رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ‘آنٹی’ نے توجہ اور فالوورز حاصل کرنے کے لیے ان کےحوالےسےبات کی۔ چند روزپہلےگلوکارہ سارہ رضا خان نے ایک انٹرویوکےدوران کہاکہ آٹو ٹیون کاآپشن ہٹا دیا جائے تو آئمہ بیگ بالکل بھی گلوکارہ نہیں۔ View this post on Instagram A post shared by IMAGES (@dawn_images) اس بیان پرآئمہ بیگ سمیت دیگر گلوکاراؤں اورسوشل میڈیا صارفین نےسارہ رضاخان کوتنقید کا نشانہ بنایالیکن سارہ رضانےکہاوہ اپنےبیان پرقائم رہیں گی۔ View this post on Instagram A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha) آئمہ بیگ نے …

مزید پڑھیں »

عثمان مختارکےساتھ بچپن میں کیاہوا؟

Actor Usman Mukhtar in HMH

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کےمعروف اداکارہ عثمان مختارنےاپنےبچپن کاواقعہ سناکرسب کوحیران کردیا۔ جیونیوزکےپروگرام ہنسنامنع ہےمیں اپنےبچپن کاواقعہ سناتےہوئےعثمان مختارنےبتایاکہ کس طرح ان کےوالدین چکمہ دےکرانہیں بورڈنگ اسکول میں چھوڑکرچلےگئے۔ عثمان مختارنےمیزبان کےپوچھنےپربتایاکہ وہ بچپن میں بہت شرارتی تھےاپنی والدہ کوبہت تنگ کیاکرتےتھے۔ ان کی شرارتوں سےتنگ آکران کےوالدین نےچپکےسےانہیں بورڈنگ اسکول میں داخل کروانےکافیصلہ کرلیا۔ عثمان مختارکےمطابق ایک روزانہیں ان کےامی ابوپکنک کےبہانےاسلام آبادسےمری لےگئے۔ مری پہنچ کروہ لوگ ایک بورڈنگ اسکول پہنچے،انہیں بورڈنگ اسکول کےمختلف حصےدکھائےگئے۔ اس دوران میں اسکول دیکھنےمیں مگن تھااورمجھےپتاہی نہ چلاکہ کب میری والدہ مجھ سےپیچھےرہ گئیں۔ چلتےچلتےمیں ایک کمرےمیں پہنچاتوآیانےکہاکہ یہ میراکمرہ ہے۔ عثمان …

مزید پڑھیں »

سوناکشی کوکاپی کرنامہنگاپڑگیا

Humaima Malick copy Sonakshi Sinha

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالی فلم اورٹیلی وژن کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کوبھارتی اداکارہ سوناکشی سنہاکااندازاپنانامہنگاپڑگیا ۔ سوشل میڈیاپرصارفین نےانہیں اچھی خاصی سنادیں ۔ سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہورہی ہےجس میں حمائمہ ملک بھارتی ویب سیریزہیرامنڈی کےگانےطلسمی بانہیں پرسوناکشی سنہاکےکردارفریدان کےاندازمیں جلوےبکھیرتی دکھائی دےرہی ہیں اوراسی کےاندازمیں سگریٹ کےکش بھی لگاتی ہیں ۔ ویسےتوحمائمہ نےیہ شوٹ نجی برانڈ کی تشہیر کے لیے کروایا ہےلیکن سوشل میڈیاپرصارفین کوان کایہ اندازایک آنکھ نہیں بھایااورانہیں سیکنڈہینڈسوناکشی کاخطاب دےدیا۔ ان کےلباس، اندازاورنخروں پرشدید تنقیدکرتےہوئےصارفین نےپوچھاکہ آخرآپ کویہ سب کرنےکی کیا ضرورت تھی۔ کچھ نےکہااس عمرمیں یہ انداززیب نہیں دیتا،اوپرسےسگریٹ نوشی کی تشہیرصحت کیلئےبھی …

مزید پڑھیں »

مرزاپورکےمداحوں کیلئےصدمےوالی خبر

Pankaj Tripathi out of Mirzapur web series

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کی سوپرڈوپرہٹ ویب سیریزمرزاپورکاتیسراسیزن حال ہی میں اختتام پزیرہواہےلیکن توقعات کےبرعکس یہ پہلےاوردوسرےسیزن کےمقابلےمیں ناظرین کوزیادہ متاثرکرنےمیں کامیاب نہیں ہوسکا ۔ بہت سےلوگوں کامانناہےکہ شایدطویل انتظارکی وجہ سےاس سیزن میں لوگوں کی دلچسپی کم ہوگئی ہے۔ بہرحال ، مرزاپورکےحوالےسےایک حیران کن خبریہ گردش کررہی ہےکہ اس پرفلم بنانےکاپلان بن رہاہےلیکن فلم میں قالین بھیاکاکردارپنکج ترپاٹھی نہیں بلکہ ہریتک روشن اداکریں گے۔ یہ خبردلچسپ لگتی ہےلیکن بھارتی میڈیاکےمطابق مرزاپورکےدیوانوں نےقالین بھیاکاکردارپنکج ترپاٹھی کی بجائےکسی اورکودینےکافیصلہ مستردکردیاہے۔ مداحوں کاکہناہےہریتک روش کی اینٹری قالین بھیاکےکردارکی اہمیت کوکم کردےگی کیونکہ ان کےمطابق سیریزکی کامیابی اس کی اوریجنل کاسٹ کےساتھ ہی …

مزید پڑھیں »

بولڈڈانس ویڈیوپرکڑی تنقید

fiza ali bold dance video

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی گانےکےساتھ اپنی بولڈویڈیوشیئرکرنےپرسوشل میڈیاصارفین نےمیزبان فضاعلی کی اچھی خاصی کلاس لےلی اوران کی اس پرفارمنس کوانتہائی بےہودہ اورفحش قراردےدیا۔ فضانےکچھ روزپہلےانسٹاگرام پربھارتی گانےآج کی رات مزہ حسن کالیجئےپراپنی ویڈیوشیئرکی ۔ ویڈیومیں انہوں نےبولڈقسم کالباس پہن رکھاہےاوروہ گانےپراپنی ادائیں دکھارہی ہیں ۔ سوشل میڈیاصارفین نےفضاعلی کوایسی ویڈیوشیئرکرنےپراچھی خاصی تنقیدکانشانہ بنایا۔ کچھ صارفین نےفضاعلی کیلئےانتہائی سخت الفاظ استعمال کئے۔ ایک صارف نےکہافضاآج اس قسم کی ویڈیوزبنارہی ہیں لیکن رمضان میں وہ مذہبی پروگرام کی میزبانی کرناشروع کردیں گی۔ کچھ نےان کی تعریف بھی کی لیکن زیادہ ترنےانہیں آڑےہاتھوں لیا۔ View this post on Instagram A post shared by …

مزید پڑھیں »

فیروزخان کی دوسری بیوی سےبھی راہیں جدا؟

Drama actor Feroz Khan unfollows wife on Insta

ویب ڈیسک ۔۔ حال ہی میں دوسری شادی کرنے والے پاکستانی ڈراموں کےمشہوراداکارفیروزخان نےاپنی اہلیہ کوانسٹاگرام پران فالو کردیاہے۔ ان کےاس عمل کےبعددوسری اہلیہ سےبھی فیروزخان کی علیحدگی کی خبریں سرگرم ہیں۔ فیروزخان کی جانب سےاپنی دوسری بیوی زینب دعاکوانسٹاگرام پران فالوکرنےکی خبرجمعےکےروزمنظرعام پرآئی جس کےبعدافواہوں کاایک بازارگرم ہوگیااورلوگ سوشل میڈیاپرطرح طرح کےتبصرےکرنےلگے۔ مداحوں اورسوشل میڈیاصارفین نےفیروزخان کی جانب سےان لوگوں کی لسٹ بھی شیئرکی گئی ہےجنہیں اداکارفالوکرتےہیں،ان لوگوں نےدعویٰ کیاہےکہ فیروزخان نےشادی کےایک یادودن بعدہی اپنی دوسری بیوی کوان فالوکردیاتھا۔ اگرچہ فیروزخان نے اس معاملے پرکوئی وضاحت نہیں کی البتہ مداح ان کے ردعمل کا بے صبری سے انتظار …

مزید پڑھیں »

کہاگیاایڈجسٹ کرو: اداکارہ نےسچائی بتادی

Justice Hema Report shocks India

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی جانی مانی اوربڑی فلم انڈسٹری سےان دنوں لوگوں کےچھوٹےکرتوتوں کی خبریں سامنےآرہی ہیں ۔ جنہیں جاننےکےبعدآپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نےان دنوں بھارت کی ملیالم فلم نگری میں اداکاراوں کےجنسی استحصال سےمتعلق ہیماکمیٹی کےبارےمیں ضرورسنایاپڑھاہوگا۔ مختلف خواتین اداکاروں کےفلم انڈسٹری میں جسمانی استحصال کی شکایتوں کےبعدریاست کیرالہ کی حکومت کی ہدایت پرجسٹس ہیماکی سربراہی میں ہیما کمیٹی بنائی گئی ۔ اس کمیٹی نےمتاثرہ خواتین اداکاروں اورگواہوں کےبیانات کےبعداپنی رپورٹ مرتب کی ۔ اس رپورٹ کےسامنےآنےکےبعدپورےبھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہےاورایک کےبعدایک ادکارہ سامنےآکراپنےساتھ ہونےوالےبرےسلوک کی کہانی سنارہی ہے۔ ملیالم فلموں کی ایک اوراداکارہ چارمیلانےحال …

مزید پڑھیں »

مردروزشادی کی پیشکش کرتےہیں: رابی پیرزادہ

Rabi Peerzada marriage

ویب ڈیسک ۔۔ شوبزکی چکاچوندچھوڑکراسلامی طرزحیات اختیارکرنےوالی پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کہتی ہیں انہیں روزانہ کی بنیادپرشادی کی درجنوں آفرزہوتی ہیں ۔ ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی سےمتعلق حیران کن انکشافات کرتےہوئےرابی پیرزادہ کاکہناتھاکہ میں نےایک فاونڈیشن بنارکھی ہے۔ اس فاونڈیشن کےآٹھ سےدس فون نمبرزہیں ۔ ان نمبرزپرآنےوالےمیجسزمیں سےہردوسرامیسج میرےلئےکسی مردکی جانب سےشادی کی پیشکش پرمشتمل ہوتاہے۔ رابی پیرزادہ کےمطابق انہیں کی جانےوالی شادی کی پیشکشوں کی وجہ یہ ہےکہ آج کل کےمردشادی کیلئےشوبز سے وابستہ گلیمرس لڑکیوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں جوغلط نظریہ ہے۔ مردوں کوسمجھاتےہوئےسابقہ گلوکارہ نے کہا کہ مردحضرات گلیمرس لڑکیوں کے بجائے اپنے اردگرد موجود …

مزید پڑھیں »

ریمادوسرےبیٹےکی ماں بن گئیں

Reema Khan's second baby

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری اگرچہ زیادہ بڑی نہیں لیکن اس میں کام کرنےوالےکچھ اداکاروں نےاس پربڑےگہرےاثرات چھوڑےہیں۔ اداکارہ ریماخان بھی ایسےہی چندافرادمیں شامل ہیں جنہیں آج بھی لوگ ان کی اداکاری اورخوبصورت شخصیت کےباعث مس کرتےہیں ۔ حال ہی میں ریمااپنی ایک تصویرکی وجہ سےایک بارپھرسےخبروں کی زینت بنی گئی ہیں ۔ اس تصویرمیں ریمااپنےشوہرکےساتھ کسی جگہ بیٹھی ہیں اوران کی گودمیں چھوٹابچہ ہے۔ انسٹاگرام پرشیئرکی گئی اس تصویرکےکیپشن نےلوگوں کوشش وپنج میں ڈال دیاہے۔ ریمانےاپنی پوسٹ کےکیپشن میں لکھاہے: ماں بننے کا تجربہ زندگی کے بارے میں قائم نظریے کو مکمل طور پر بدل دیتا ہے …

مزید پڑھیں »