انٹرٹیمنٹ

منی ہیسٹ کےکورئین ری میک کاپہلاٹیزر

Korean remake of money heist

ویب ڈیسک ۔۔ نیٹ فلیکس نے آخرکار بلاک بسٹر ہسپانوی کرائم سیریز منی ہیسٹ کے کورین ریمیک کےپہلے ٹیزرکوریلیزکردیاہے،جس کےبعدکورین ڈراموں کے شائقین کی خوشی دیکھنےسےتعلق رکھتی ہے۔ منی ہیسٹ: کوریا – جوائنٹ اکنامک ایریا- کے عنوان سے، سیریز کی پہلی سنسنی خیزجھلک دیکھنےوالےاپنی پلکیں جھپکنابھول گئے۔ طویل انتظار کےبعدسامنےآنےوالےٹریلرمیں دکھایا گیا اداکاریوجی تائی پروفیسر کے کردار اورسکوئیڈگیمزپارک ہائی سو کے ولن کو برلن کے طور پردکھایاجاتاہے۔ جیسے ہی ٹریلر شروع ہوتا ہے، شائقین کو دیوار پر لٹکے ہوئے کئی روایتی کوریائی اورہسپانوی ماسک لٹکتےدکھائی دئیے۔ ڈکیتی کے لیے جی-تائی نے کون سا نقاب اٹھایا ہے اسےرازرکھا گیا ہے۔ کم …

مزید پڑھیں »

ٹام کروزکےمداحوں کاانتظارطویل

Mission Impossible 7 release delayed

ویب ڈیسک ۔۔ انتظارکسی اپنےکاہویااپنےپسندیدہ ہیروکی آنےوالی فلم کا،صبرآزماہی ہوتاہے۔ اسی طرح مشن امپاسبل کےدیوانوں کوبھی اپنےفیورٹ ایکشن ہیروٹام کروزکوپہاڑپرموٹرسائیکل چلاتےدیکھنےکیلئےمزیدایک سال انتظار کرنا پڑے گا،کیونکہ پیراماؤنٹ پکچرز نے مشن: امپاسبل سیریزکی 7ویں اور8ویں قسط کی ریلیزکوکوروناوباکےباعث ری شیڈول کردیاہے۔ مشن امپاسبل 7کو30 ستمبر2022 کوریلیزکرنےکاپلان تھالیکن اب اسے14 جولائی 2023 تک موخرکردیاگیاہے۔ اسی طرح مشن امپاسبل 8کی ریلیزکو7 جولائی 2023 سے28 جون 2024 تک آگےبڑھایاگیا ہے۔ دوسری طرف پیراماؤنٹ پکچرزنےبھی اپنی اینی میٹڈ فلم ٹین ایج میوٹینٹ ننجا ٹرٹلزکی ریلیزکوبھی آگےکردیاہے۔ قبل ازیں اس فلم کو11 اگست 2023 سے 4 اگست 2023تک سینماگھروں کی زینت بنناتھا۔ اسی طرح اےکوائیٹ پلیس …

مزید پڑھیں »

ابن حوا:روایت سےہٹ کرلکھاگیاڈرامہ

Hum TV drama Ibn e Hawa

ویب ڈیسک ۔۔ ناظرین کوایک کےبعدایک نیاڈرامہ دینےوالےہم ٹی وی پربہت جلدابن حواکےنام سےنیاڈرامہ آن ائرہونےجارہاہے۔ ابنِ حوا میں شہزاد شیخ، حرا مانی اور ایمن سلیم مرکزی کرداروں میں دکھائی دینگےجبکہ ڈرامہ پریزاد میں نعمان حبیب اوراسد ملک عرف گرو بھی اہم کرداراداکرتےنظر آئیں گے۔ اس ڈرامےکےبارےمیں شنیدہےکہ اس میں ساس بہوکی روایتی اورگھسی پٹی کہانی سےہٹ کرکچھ ہوگا۔ اس ڈرامےکورنگریزہ اوردورکےساجی گل نے لکھا ہے جبکہ ہدایات احمد کامران نے دی ہیں جواس سےپہلےپھانس کی ہدایت کاری بھی کرچکےہیں۔ اسےمومنہ دریدنےپروڈیوس کیاہے۔ اس ڈرامےکاٹیزرآن ائرکردیاگیاہے۔ ان حوامیں شہزاد ایک ایسے شخص کا کردارادا کرتے نظر آئیں گے جوخواتین پربھروسہ …

مزید پڑھیں »

شوہرکی منہ دکھائی،نادیہ خان کومہنگی پڑگئی

Nadia Khan and her husband

ویب ڈیسک ۔۔ نادیہ خان نے حال ہی میں اپنی ایک متنازع ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پرخوب دھمال مچائےرکھی۔ نادیہ کےسوشل میڈیاپروائرل ہونےکی وجہ ان کی وہ ویڈیوتھی جس میں انہوں نے شرمیلا فاروقی کی والدہ انیسہ فاروقی کاانٹرویو کیااوران کی تعریف کی۔ ویڈیو کلپ اپ لوڈہونےکےبعد شرمیلافاروقی نےنادیہ خان کوکھری کھری سناتےہوئے بے شرم عورت تک کہہ دیا۔بہت سارےمداحوں نےنادیہ کوانیسہ کےمیک اپ کےانتخاب کوذہن میں رکھتےہوئےمیک اپ ڈسکس کرنےپرتنقید کانشانہ بنایا۔ شرمیلا سوشل میڈیا پر متحرک رہیں اور سائبر کرائم کے بارے میں شکایت بھی کی۔کچھ روزبعدنادیہ نے اپناایک وی لاگ پوسٹ کیا جس میں اس نےانیسہ …

مزید پڑھیں »

پریانکاچوپڑااورنک جونس ماں باپ بن گئے

Priyanka Chopra and Nick Jonas first baby

ویب ڈیسک ۔۔معروف بالی وڈاداکارہ پریانکاچوپڑااورنک جونس ماں باپ بن گئے۔ جوڑےنےاعلان کیاہےکہ ان کےہاں سروگیسی کےذریعےبچےکی پیدائش ہوئی ہے۔ پریانکاکےشوہرامریکی گلوکارنک جونس نےبچےکی پیدائش کی اطلاع انسٹاگرام کےذریعےاپنےمداحوں کودی ۔ دونوں نےفی الحال یہ بات رازمیں رکھی ہےکہ پیداہونےوالےبچےکی جنس کیاہے؟ امریکی انٹرٹینمنٹ میگزین ‘یو ایس ویکلی’ نےدعویٰ کیاہےکہ پریانکا اور نک کے گھر ‘بیٹی’ پیداہوئی ہےتاہم اس کی تصدیق ہوناابھی باقی ہے۔ بالی وڈاورسروگیسی یہ بات قابل ذکرہےکہ بالی اداکاروں کےہاں سروگیسی کےذریعےبچوں کی پیدائش عام سی بات ہے۔ اس سےپہلےشلپا شیٹی کے ہاں بیٹی اورشاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام کی پیدائش بھی سروگیسی کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

بالی وڈباکس آفس:2022میں کونسی فلمیں ریلیزہونگی؟

New Bollywood movies in 2022

ویب ڈیسک ۔۔ اس حقیقت کےباوجودکہ کوروناوائرس نےدیگر شعبوں کی طرح انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو بھی خاصانقصان پہنچایاہے،فلم سازاورفن کاراس کوشش میں ہیں کہ شائقین کوایک بارپھرسینماگھروں کی جانب راغب کیاجائے۔ اسی مقصدکوسامنےرکھتےہوئےبالی وڈکےبڑےاداکاروں کی فلمیں اس سال ریلیزہونےجارہی ہیں۔ یہ فلمیں شائقین کےدل جیت پائیں گی یانہیں ، یہ تووقت ہی بتائےگالیکن ایک بات توطےہےکہ اس سال بالی وڈباکس آفس پرہمیں کڑامقابلہ دیکھنےکوملےگا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےجن بڑےناموں کی فلمیں ریلیزہونےجارہی ہیں ان میں امیتابھ بچن،اکشےکمار،عامرخان،شاہد کپورسمیت دیگر کئی ناموراداکاشامل ہیں اورشائقین بے صبری سے اپنےہیروزکوایکشن میں دیکھنےکیلئےبےتاب ہیں۔ تعدادکی بات کی جائےتواکشےکماراپنےہم عصراداکاروں پربازی لیتےنظرآرہےہیں۔ اس سال ان کی …

مزید پڑھیں »

گہرائیاں:پیچیدہ انسانی رشتوں پرمبنی فلم

Bollywood film Gehraiyaan

،ویب ڈیسک ۔۔ بالی ووڈ فلم ‘گہرائیاں’ کا ٹریلر بالآخرریلیزہو گیاہے۔ شکن بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی گہرائیاں میں دیپیکا پڈوکون سدھانت چترویدی، اننیا پانڈے، دھیریہ کاروا، نصیر الدین شاہ اور رجت کپور اہم کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ یہ فلم ویلنٹائن ڈے ویک اینڈ پر 11 فروری 2022 کو ریلیز ہوگی۔ گہرائیاں کی کہانی اپنےاندربہت سی گہرائیاں لئےہوئےہےاوریہ بالغ ہونے، چھوڑنے اور اپنی زندگی کے راستے پر قابو پانےجیسےپیچیدہ انسانی مسائل کی نشاندہی کرتی ہے۔ گہرائیاں وائیاکام 18، دھرماپروڈکشن اورشکن بتراکی جوسکافلمزکی مشترکہ پروڈکشن ہے۔ فلم کا ورلڈ پریمیئر خصوصی طور پرایمیزون پرائم ویڈیو پر11 فروری 2022 …

مزید پڑھیں »

عمرہماری پہچان نہیں : اعجازاسلم

Ijaz Aslam criticize ageism

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی شوبزانڈسٹری شایددنیاکی وہ واحدجگہ ہےجہاں ایج ازم کولیکرلوگوں کوتضحیک کانشانہ بنایاجاتاہے۔ ہمارےہاں اکثریہ کہاجاتاہےکہ فلانااداکاراپنی عمرسےبہت چھوٹادکھتاہےحالانکہ اکثراوقات ایساتبصرہ کرنےوالوں کی معلومات درست نہیں ہوتیں۔ حال ہی میں سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹرپرایک صارف نےمعروف اداکاراعجازاسلم کی اپنی عمر سے کہیں کم عمر نظر آنے تعریف کرنا شروع کردی۔ جازاسلم نےاس صارف کوجواب دیتےہوئےکہاہےکہ عمرکسی بھی انسان کومکمل طورپربیان کرنےکیلئےکافی نہیں۔ اداکار ماہنور بلوچ اور ہمایوں سعید، اور گلوکار شہزاد رائے کو ان کی کم عمرنظرآنےکی بنیاد پر”ویمپائر” کہا گیا ہے۔اعجاز اسلم کواس فہرست میں شامل کیاگیاجوانہیں بالکل پسند نہیں آیا۔ اعجازاسلم نےانسٹاگرام پرایک ٹویٹ …

مزید پڑھیں »

حرامانی کےخلاف پولیس شکایت درج

Hira Mani ex manager file police complaint

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ حرا مانی کوان کی سابقہ منیجرنےبڑی ٹینشن دےدی۔ اس خبرکی تفصیل کےمطابق اداکارہ حرامانی کی سابقہ منیجرنزہت جعفری نےان کےخلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ شکایت کےمطابق حرامانی نےان سےبدکلامی کی اوربرابھلاکہا۔ شکایت کےمطابق حرانے منیجر کو نقصان پہنچانے کے لیے کچھ پرتشدد اقدامات بھی کیے تھے۔ جواب میں، پولیس نےحرا مانی کے خلاف ان کی سابق مینیجر سے الزامات کےحق میں ثبوت مانگے ہیں۔ بتیس سالہ حرامانی نے ابھی تک اس خبرپراپناردعمل نہیں دیا۔ دوسری جانب حرا مانی اور منیب بٹ کےاےآروائی پرآنے والے ڈرامے یہ نہ تھی ہماری قسمت …

مزید پڑھیں »

سیکرڈگیمزکاسیزن تھری:انوراگ کیشپ کااہم بیان

Sacred Games Season 3, not coming

ویب ڈیسک ۔۔ ویب شوزکارجحان بننے سے بہت پہلےہدایتکارانوراگ کیشپ نےوکرمادتیہ موٹوانےاورنیرج گھیوان کےساتھ سیکرڈ گیمزبنانےکی بات کی ۔کرائم تھرلرسیکرڈگیمزہندوستان میں بنی پہلی چند بڑے پیمانے کی ویب سیریز میں سے ایک تھی۔ سیکرڈ گیمز کا دوسرا سیزن 2019 میں سامنے آیااورمیلہ لوٹ لیا۔ دوسرےسیزن کی شاندارکامیابی کےبعدشائقین اس کےتیسرےایڈیشن کا بے چینی سےانتظارکررہے ہیں۔لیکن اب انوراگ کیشپ نےانسٹاگرام پرواضح کیاہےکہ شوکاتیسرا سیزن نہیں بنےگا۔ انوراگ کیشپ کوسیزن تھری کےمتعلق یہ بیان اس لئےجاری کرناپڑاکیونکہ راجبیرنامی ایک نامعلوم شخص کچھ عرصےسےسوشل میڈیااوردوسرےمیڈیم پرایک فیک اشتہارجاری کرکےسیکرڈگیمزسیزن تھری کیلئےکاسٹنگ کررہاتھا۔ انوراگ کیشپ نےانسٹاگرام پرپوسٹ کرکےواضح کیاہےکہ سب سن لیں کہ سیکرڈگیمزکاسیزن …

مزید پڑھیں »