انٹرٹیمنٹ

عامرلیاقت نےتیسری شادی کرلی

Ex wives reaction on Amir Liaqat 3rd Marriage

ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی اوراینکرپرسن عامر لیاقت حسین نےتیسری شادی کرلی ہےاوراپنی تیسری شادی کی تصاویرانہوں نےخوداپنےانسٹاگرام اکاونٹ پرشئیرکیں ۔ ان تصاویرمیں وہ اپنی تیسری اہلیہ کےساتھ خوشگوارموڈمیں بیٹھےدکھائی دےرہےہیں ۔ عامرلیاقت نےاپنی پوسٹ میں بتایا کہ 18 سالہ سیدہ دانیا شاہ جنوبی پنجاب کے علاقے لودھراں کے ایک سادات گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اوریہ کہ ان کی دنیاشاہ سےشادی 9فروری کوہوئی ۔ عامرلیاقت نےاپنے خیر خواہوں سے دعاؤں کی درخواست کرتےہوئےکہاکہ میں ابھی ایک تاریک سرنگ سے گزرا ہوں، جو ایک غلط موڑ کا نتیجہ تھی۔ یہاں یہ واضح رہےکہ عامرلیاقت کی …

مزید پڑھیں »

کوک سٹوڈیوسیزن 14: پسوڑی نےدھوم مچادی

Coke Studio Season 14 Song: Pasoori Lyrics

ویب ڈیسک ۔۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا نیا گانا پسوڑی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ پسوڑی کو علی سیٹھی اور شائی گل کی شاندار آوازوں کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے۔ میوزک لورزاس گانےکی منفردبول اوراندازگائیکی کودل کھول کرپزیرائی بخش رہےہیں۔ آئیےکوک اسٹوڈیوسیزن 14کےاس ہٹ گانےکےشاعری پرایک نظرڈالتےہیں۔ آگ لاواں مجبوری نوآن جان دی پسوڑی نوزہر بنے ہاں تیریمیں پی جاواں پوری نو آنا سی اونئیں آئےدل بانگ بانگ میراٹکرائےکاگابول کےدس جاوےپاواں گھیودی چوری نوں راواں چہ باواں چہ اونوں لوکاواںکوئی مینوں نہ روکےمیرےڈھول جدائیاں دی تینوں خبرکیویں ہووےآجاوےدل تیراپوراوی نہ ہووے بھل گئی مجبوری نوںدنیاکی دستوری …

مزید پڑھیں »

کےجی ایف چیپٹر2:شائقین کیلئےاچھی خبر

KGF Chapter 2 release date

ویب ڈیسک ۔۔ فلم کےجی ایف چیپٹر2کاشدت سےانتظارکرنےوالوں کیلئےخوشخبری ہےکہ فلم کی ریلیزڈیٹ قریب آتی جارہی ہےاورفلم میں روینہ ٹنڈن نےاپنے حصے کی ڈبنگ مکمل کروالی ہے۔ پرشانت نیل کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں روینہ ہندوستان کی وزیر اعظم رامیکا سین کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ فلمسازنے ٹویٹر پرروینہ ٹنڈن کے ساتھ ڈبنگ سویٹ سے ایک تصویر شیئر کی۔ انہوں نےروینہ کوبہترین وزیر اعظم کاخطاب دیا۔ کےجی ایف چیپٹر2 چودہ اپریل کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ کےجی ایف چیپٹر2کی پوسٹ پروڈکشن کا کام تیزی جاری ہے۔ فلم میکرزکےجی ایف چیپٹر2کو شیڈول …

مزید پڑھیں »

ترک ڈراموں کےبعدترک فلموں کی اینٹری

Turkish movies Cyla in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں ترک ڈراموں کی مقبولیت کےبعداب ترک فلموں کی اینٹری ۔۔ پاکستانی سینماوں میں پہلی ترکش فلم ”آئیلا“رواں ماہ 11 فروری کو ریلیز کی جائے گی ۔ میڈیاکےمطابق اچھی اورمعیاری فلموں کوپسندکرنےوالےپاکستانیوں کی تفریح طبع کیلئےڈسٹری بیوشن کلب نےعالمی شہرت یافتہ ترک فیچر فلم ”آئیلہ“کی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ یہ پاکستانی سینماؤں کی زینت بننے والی پہلی ترکش فلم ہوگی۔ ڈسٹری بیوشن کلب کے ایگزیکٹو منیجر شیخ عابد رشید کےمطابق فلم ”آئیلہ“کو خصوصی طور پر اردو زبان میں ڈب کروایا گیا ہے۔ اس فلم کی کہانی ایک خوبصورت بچی ”آئیلہ“کی زندگی کا احاطہ کرتی ہےجو …

مزید پڑھیں »

ڈمپل حیاتھی — نورافتیحی کیلئےخطرےکی گھنٹی

Dimple Hayathi performance in Khiladi

ویب ڈیسک ۔۔ ٹالی وڈفلم انڈسٹری کی آنےوالےفلموں میں ایک فلم کھلاڑی بھی جس کےٹریلراورگانوں نےفلم کی ریلیزسےپہلےہی یوٹیوب اورسوشل میڈیاپرایسی دھوم مچادی ہےکہ لوگ بےصبری سے11فروری کاانتظارکررہےہیں۔ کرائم ، ایکشن ، تھرل اورسسپنس سےبھرپوراس فلم کےہیروجانےمانےاداکارروی تیجاہیں جن کےبارےمیں سب جانتےہیں کہ وہ بیک وقت 4سے5فلموں کی شوٹنگ میں مصروف رہتےہیں۔ اس فلم کی ایک خاص بات اس کےگانےہیں جنہوں نےیوٹیوب پرمقبولیت کےجھنڈےگاڑکرفلم کی کامیابی کاپیشگی اعلان کردیاہے۔ کھلاڑی کاایک گانا ۔۔ کیچ می ۔۔ اس وقت سوشل میڈیااوریوٹیوب پرٹرینڈکررہاہے۔ یہ گانااداکارہ ڈمپل حیاتھی اورروی تیجاپرایک بارکےاندرفلمایاگیاہے۔ یوں تواس گانےکےبول ، اورپکچرائزیشن سبھی کمال ہیں لیکن سب سےخاص بات …

مزید پڑھیں »

لتاخالق حقیقی سےجاملیں

Lata Mangeshkar dies

ویب ڈیسک ۔۔ برصغیرکی نامورگلوکارہ لتامنگیشکرخالق حقیقی سےجاملیں۔ بھارتی میڈیا نےکئی ماہ سےاسپتال میں زیرعلاج نامورگلوکارہ کےانتقال کی تصدیق کردی ہے۔ 1929میں پیداہونےوالی 92 سالہ گلوکارہ کوکورونا وائرس میں مبتلاہونےکی وجہ سے9جنوری کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ تادم مرگ زیر علاج رہیں۔ گزشتہ روز لتا منگیشکر کی طبیعت بگڑنے کے باعث انہیں دوسری مرتبہ آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکرکے متعدد اعضا نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا اور وہ کئی ہفتوں سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔

مزید پڑھیں »

کھلاڑی ریلیزسےپہلےہی چھاگئی ۔۔

Tollywood Movie Khiladi Release Date Final

ویب ڈیسک ۔۔ یوں توبھارت کی تیلگویعنی ٹالی وڈفلم انڈسٹری کی ایک خاص بات یہ بھی ہےکہ یہاں ایک سےبڑھ کرایک ہیروکی بھرمارہے،ہیروئنزبھی کسی سےکم نہیں لیکن فلم بکتی ہیروکےنام پرہےبھلےوہ کہیں سےبھی ہیرولگتاہویانہیں۔ ایسےہی ایک ہیروجن کاآج کل بہت چرچاہےماس راجہ روی تیجاہیں ۔ یہ اپنےکام سےاس قدرلگاورکھتےہیں کہ اپنےہم عصراداکاروں کےبرعکس ایک وقت میں کئی کئی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف رہناپسندکرتےہیں۔ فلم سازان کی کام کرنےکی اس عادت کوپسندکرتےہیں لیکن ان دنوں ان کی اس عادت نےایک مسئلہ کھڑاکردیاہے۔ روی تیجاکی آنےوالی اورممکنہ طورپرسپرہٹ فلم ‘کھلاڑی’کےبارےمیں یہ بات مارکیٹ میں مشہورہورہی ہےکہ روی کےپاس اپنی اس فلم …

مزید پڑھیں »

میجرسامعہ رحمان : صنف آہن کی اصلی آئرن لیڈی

Major Samia Rehman of Sinf-e-Aahan

ویب ڈیسک ۔۔ شایدبہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ اے آر وائی ڈیجیٹل اورآئی ایس پی آرکی مشترکہ ڈرامہ سیریل صنف آہن میں اصلی آئرن لیڈی میجر سامعہ رحمان کا کردار ہے میجر صائمہ پہلے ہی اقوام متحدہ کے امن مشن میں بلیو ہیلمٹ پہن کراورپاکستانی پرچم سربلندکرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر چکی ہیں۔ صنف آہن میں پاکستان کی ان نوجوان لڑکیوں کودکھایاگیاہےجوپاک فوج میں کیرئیربنانےکی خاطرکاکول اکیڈمی میں آئی ہیں۔ تازہ ترین ایپی سوڈ کی خاص باتوں میں پاکستان ملٹری اکیڈمی میں داخل ہونے والی لڑکیوں کے ساتھ ساتھ ایک خاتون افسر کا تعارف بھی …

مزید پڑھیں »

مشہورامریکی قانونی سیریزکاعربی ریمیک تیار

Suits coming to ME in Ramzan

ویب ڈیسک ۔۔ مشہور افسانوی امریکی ڈرامہ سیریز سوٹس رمضان میں مشرق وسطیٰ میں آن ائیرکرنےکیلئےتیارہے۔ لیکن اس میں ایک ٹوئسٹ ہےاوروہ یہ کہ امریکامیں مشہورقانونی سیریزسوٹس کومشرق وسطیٰ میں عربی زبان اورعربای اداروں کےساتھ پیش کیاجائےگااوراس کی شروعات ہوگی آنےوالےرمضان المبارک میں۔ رپورٹس کے مطابق، سوٹ کی عربی موافقت آنے والے رمضان سیزن کے دوران ویسٹ ایشیا سیٹلائٹ پے ٹی وی،اوربٹ شو ٹائم نیٹ ورک (اوایس این)اورمصری براڈکاسٹریوایم ایس پرڈیبیو کرنےکےلیےتیارہے۔ عربی زبان کے ریمیک میں مشہورستاروں سے بھرپور لائن اپ شامل ہے جس میں اسیر یاسین بطورہاروی شامل ہیں۔ احمد داؤد مائیک کے طورپر، صبامبارک جیسیکا کے طور …

مزید پڑھیں »

کامیڈین سنیل گروورکی ہارٹ سرجری

Sunil Grover undergoes heart surgery

ویب ڈیسک ۔۔ مشہوربھارتی کامیڈین سنیل گروور جو کہ گتھی، رنکو بھابی اور ڈاکٹر مشہور گلاٹی سمیت اپنے مختلف مزاحیہ کرداروں کے لیے اپنےمداحوں میں خاصےمقبول ہیں،اس وقت خبروں کےمطابق ممبئی کےایک ہسپتال میں داخل ہیں جہاں مبینہ طورپران کےدل کی سرجری ہوئی ہے۔ ایشین ہارٹ انسٹی ٹیوٹ نامی ایک ٹیبلوئڈ کی رپورٹ کے مطابق جس اسپتال میں سنیل گروور داخل ہیں اس نے اس خبرکی تصدیق کی ہے کہ اداکار نے مبینہ طورپراپنی سرجری کروا لی ہےاوروہ ہسپتال میں صحت یاب ہو رہے ہیں۔ جبکہ ڈاکٹروں نےیہ بھی بتایا ہے کہ اداکار کی طبیعت ٹھیک ہو رہی ہے۔ سنیل …

مزید پڑھیں »