بچپن میں ہم الف لیلیٰ کی طلسماتی دنیاکی کہانیاں پڑھاکرتےتھے۔ ان کہانیوں میں سےایک کہانی میں شہزادےکواپنےامتحان میں کامیابی کیلئےایک سوال کاجواب تلاش کرناہوتاتھا۔سوال کچھ یوں تھا: ایک باردیکھاہے،دوسری باردیکھنےکی تمناہے۔ آج ہم نہ الف لیلیٰ کی کہانیاں پڑھتےہیں نہ ہی کسی طلسماتی دنیامیں رہتےہیں لیکن حقیقت کی اس دنیامیں کچھ طلسمی لوگ ایسےہیں جن کےبارےمیں سب کچھ جاننےکےباوجودمزیدجاننےکی جستجوہمیشہ رہتی ہے۔ آج کی دنیاکےطلسماتی لوگوں سےمیری مرادوہ شخصیات ہیں جنہوں نےاپنی محنت ، ذہانت اورقابلیت سےکامیابیوں اورکامرانیوں کی ایسی بلندیوں کوچھواہےکہ ان کےبارےمیں پڑھنےاورسننےسےہربارکچھ نیاجاننےکوملتاہے۔ توآئیےسب سےپہلےبات کرتےہیں دنیاکےسب سےامیرترین شخص کی ۔ ایلون مسک – 269 بلین ڈالر …
مزید پڑھیں »بلاگ
کیاشہبازشریف عمران خان کوہراپائیں گے؟
پہلےہم بیرونی ممالک کی اسمبلیوں سےماردھاڑاورلڑائی مارکٹائی کی ویڈیوزدیکھاکرتےتھےلیکن آج ہماری خوش قسمتی کہ ہم نےاپنی خودکی پنجاب اسمبلی میں ایسےایسےمناظردیکھےکہ پوری دنیاہمیں دیکھ رہی ہوگی ۔ بہرحال جوبھی ہوا،متحدہ اپوزیشن اورمسلم لیگ ن کےمشترکہ امیدوارحمزہ شہباز197ووٹ لیکرپنجاب اسمبلی میں نئےقائدایوان منتخب ہوگئے۔ یعنی دوسرےلفظوں میں وہ پنجاب کےنئےوزیراعلیٰ منتخب ہوگئےہیں۔ لاہورہائیکورٹ کےحکم پروزیراعلیٰ پنجاب کےالیکشن کیلئےبلائےگئےپنجاب اسمبلی کےاجلاس میں ڈپٹی اسپیکردوست محمدمزاری پرتحریک انصاف کےارکان کےحملےکےبعدحالات اتنےخراب ہوئےکہ صبح ساڑھےگیارہ بجےہونےوالااجلاس شام پانچ بجےکےقریب شروع ہوااوراس دوران ایوان میں جوماردھاڑاورلڑائی مارکٹائی ہوئی وہ ہماری پارلیمانی تاریخ پرایک سیاہ باب بنکرموجودرہےگی۔ اسی ماردھاڑاوردھکم پیل میں تحریک انصاف اورق لیگ کےوزیراعلیٰ …
مزید پڑھیں »کیاشہبازشریف ان چیلنجوں پرقابوپالیں گے؟
وزیراعظم شہبازشریف اوران کی نئی نویلی حکومت کےسامنےدودھاری تلوارہے۔ انہیں جہاں اپنی کارکردگی بہتردکھانی ہےوہیں گزشتہ حکومت کی پھیلائی گندگی کوبھی صاف کرناہے۔ عمران خان کی حکومت جاتےجاتےشہبازشریف حکومت کےکرنےکیلئےاچھاخاصاکام چھوڑکرگئی ہے۔ اقتصادی بحران ہو، بڑھتی ہوئی سیاس افراتفری ہو، خارجہ محاذکےچیلنجزہوں یاملک کےکچھ علاقوں میں پھرسےزورپکڑتی دہشت گردی ، شہبازشریف کوان سب محاذوں پرصورتحال کودرست ڈگرپرلانےکیلئےواقعی پاکستان سپیڈسےکام کرناہوگا،کیونکہ صرف اچھی کارکردگی سےہی وہ عوام کےسامنےگزشتہ حکومت کی بری کارکردگی کوثابت کرسکتےہیں۔ ایک سوال جوسیاسی تجزیہ کاربارباراٹھارہےہیں یہ ہےکہ اس متحدہ حکومت میں شامل جماعتیں کیااگلےانتخابات تک اکٹھی رہ سکیں گی؟اس سوال کافی الحال توکوئی جواب نہیں دیاجاسکتالیکن اس …
مزید پڑھیں »تحریک عدم اعتماد: کیاہونےجارہاہے؟
وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتمادکااونٹ کس کروٹ بیٹھےگا؟اس سوال کادرست جواب دینااس وقت اتناہی مشکل ہےجتنایہ پتالگاناکہ کل چکن کاکیاریٹ ہوگاکیونکہ پاکستان میں سیاسی حالات اورمرغی کےریٹ ہمیشہ سےنادیدہ قوتوں کےہاتھ میں رہےہیں،اس لئےکسی بھی لمحےکوئی بھی سرپرائزدےسکتےہیں۔ تاہم اس کےباوجودہم دستیاب معلومات کی بنیادپرکسی نتیجےپرپہنچنےکی کوشش کرتےہیں ۔ قومی اسمبلی کااجلاسوزیراعظم عمران خان کےخلاف متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادقومی اسمبلی میں جمع کرائی جاچکی ہےاوراسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنےاس حوالےسےایوان کااجلاس پچیس مارچ کوطلب کیاہے۔ واضح رہےکہ اس اجلاس میں اللہ کوپیارےہوجانےوالےارکان کےحق میں دعائےمغفرت کےبعدقوی امکان ہےکہ اسپیکراجلاس کوملتوی کردیں ۔ دوسری جانب اپوزیشن زوردےرہی ہےکہ اسپیکرفاتحہ …
مزید پڑھیں »ایک غلط موڑآپ کی زندگی تباہ کردےگا
رانگ ٹرن یعنی غلط موڑ ۔ ہالی وڈ کی مشہورہاررفلم کاٹائٹل ہے۔ رانگ ٹرن کےنام سےبہت سی فلمیں ریلیزہوچکی ہیں ۔ ہرفلم کی کہانی اگرچہ دوسری سےمختلف ہوتی ہےتاہم اپنےٹائٹل کی مناسبت سےسب میں ایک بات مشترک ہےاوروہ یہ کہ کچھ دوستوں کاگروپ سیروتفریح کی غرض سےکسی جنگل یاپہاڑی علاقےکارخ کرتاہےلیکن اپنی منزل پرپہنچنےسےپہلےصرف ایک رانگ ٹرن یعنی غلط موڑلینےکی وجہ سےوہ راستہ بھٹک ایک ایسی جگہ پہنچ جاتےہیں جہاں موجودآدم خوربلائیں ایک ایک کرکےان سب کومارڈالتی ہیں اورمشکل سےکوئی ایک آدھ ہی زندہ بچ پاتاہے۔ دوستو ۔۔ یہ توتھی فلم کی کہانی لیکن حقیقی زندگی میں بھی اگرہم کسی …
مزید پڑھیں »میں کس کام کیلئےبناہوں ؟
ویب ڈیسک ۔۔ ہم میں سےاکثرلوگ ایک دوسرےسےسوال پوچھتےہیں کہ ہم کس کام کیلئےبنےہیں؟ یعنی ہمیں زندگی میں کیاکام کرناچاہیے؟ یہ سوال اس لئےاہم ہےکیونکہ ہم میں سےاکثرلوگ پوری پوری زندگی وہ کام کرتےہوئےگزاردیتےہیں جواصل میں ہماراہوتاہی نہیں ۔ یہی وجہ ہےکہ آپ نےکئی بارکسی جاننےوالےسےسناہوگاکہ وہ اپنےکام سےتنگ آچکاہے،یایہ کہ وہ اپنےکام سےمطمئین نہیں ، وغیرہ وغیرہ۔ یادرکھیں کہ ہم کسی کام سےاسی وقت تنگ آتےہیں جب ہم اس کام کودل سےنہیں کررہےہوتے،ایسےکسی بھی کام کوجوہمارےلئےنہیں بنا،اسےہم ایک بوجھ سمجھ کرکرینگےاورکوئی بھی شخص اپنےاوپرغیرضروری بوجھ لادکرزندگی گزارناپسندنہیں کرتا۔ یہ کیسےپتاچلےگاکہ ہم کس کام کیلئےبنےہیں ؟اس سوال کاجواب جاننےکاسب سےپہلاپیمانہ …
مزید پڑھیں »یوکرین پرحملہ: روس کوکس بات کاغصہ ہے؟
روس کی وعدہ خلافیحملہ نہ کرنےکی یقین دہانیوں کےباوجودروسی فوجوں کی یوکرین پرچڑھائی نےدنیاکوبڑاجھٹکادیاہے۔ صدرولادی میرپیوٹن کاکہناہےکہ وہ یوکرین پرقبضہ کرنےکی خواہش نہیں رکھتے،ان کامقصدتویوکرین کوغیرمسلح کرناہے۔ ادھرعسکری ماہرین کاکہناہےکہ روس کےیوکرین پرحملےکےبعدیورپ کےپورےسکیورٹی سٹرکچرکوخطرہ لاحق ہوگیاہے۔یوکرین کی جغرافیائی اہمیت یوکرین کا محل وقوع اسٹریٹجک نقطہ نظر سےبہت اہم ہے۔ ملک کی سرحدیں شمال میں بیلاروس کے ساتھ ملتی ہیں۔ مغرب میں پولینڈ، سلوواکیہ اور ہنگری؛ جنوب میں رومانیہ اور مالڈوواسےملتی ہیں؛اس کےعلاوہ جنوب میں اسےبحیرہ ازوف اوربحیرہ اسودکاساحل لگتاہے۔یوکرین نےکب آزادی حاصل کی؟یوکرین کی آبادی 44 ملین نفوس پرمشتمل ہے۔24 اگست 1991 کو یوکرین نےباضابطہ طور پر آزادی کا …
مزید پڑھیں »ٹروتھ سوشل: ٹرمپ کاسوشل میڈیا،اس میں کیاخاص ہے؟
ٹوئٹرسےنکالےجانےوالےسابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنی سوشل میڈیا ایپ عوام کےلیےمتعارف کرادی ہے۔ واضح رہےکہ کیپیٹل ہل پرٹرمپ کےحامیوں کےحملےکےبعدسماجی رابطےکی سب سےبڑی ویب سائٹ ٹوئٹرنےسابق امریکی صدرپرمستقل پابندی لگادی تھی ۔ اس پابندی کےبعدڈونلڈٹرمپ نےاکتوبر2021میں ٹروتھ سوشل کےنام سےسماجی رابطےکااپناپلیٹ فارم متعارف کرانےکااعلان کیاتھا۔ ٹروتھ سوشل کاجائزہ لینےوالےسوشل میڈیاماہرین کےمطابق یہ ایپ کافی حدتک ٹوئٹرسےملتی ہےاورپہلی نظرمیں اس کالوگوفیس بک جیسالگتاہے۔ ٹروتھ سوشل کوفی الحال امریکا کے لیے ایپل کے ایپ اسٹور میں جاری کیا گیاہےاورابھی یہ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب نہیں۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹروتھ سوشل کے کچھ ابتدائی صارفین فوری طور پر ایپ میں سائن …
مزید پڑھیں »گوگل ایڈسینس کےذریعےپیسےکیسےکمائیں؟
آن لائن پیسہ کمانےکےیوں توبہت سےطریقےہیں لیکن اگرآپ گوگل ایڈسینس کےذریعےکمائی کرناچاہتےہیں توایک بارایڈسینس کواپنی ویب سائٹ پرآزمانےکاموقع دیں۔ ایساکرنےکیلئےآپ کومندرجہ ذیل اقدامات کرناہونگے۔ آپ کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ گوگل ایڈسینس کے ساتھ پیسہ کمانے کےایک سےزیادہ طریقے ہیں؟ گوگل کےذریعےپیسہ کمانے کی بات آتی ہےتوممکن ہےکچھ ایسے مواقع ہوں جن سےآپ ابھی تک محروم رہےہوں ؟آپ اپنے گوگل ایڈسینس کےمنافع کوزیادہ سےزیادہ کرناچاہتے ہیں تودرج ذیل طریقوں کوضروردیکھیں۔ گوگل ایڈسینس کے لیے صحیح قسم کی ویب سائٹ بنائیں۔ جب گوگل ایڈسینس کےذریعےپیسہ کمانےکی بات آتی ہےتوکچھ ویب سائٹیس دوسروں سےبہترکارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ ایڈسینس پرپیسہ کمانے کے لیے …
مزید پڑھیں »دنیاکیاسےکیاہوجائےگی ۔۔ ؟
بہت زیادہ مشاہدےاورتجربےکےبعد کم از کم میں تواس نتیجےپرپہنچاہوں کہ انسان بے پناہ سائنسی ترقی کی بنیادپراپنی بقانہیں بلکہ فناکویقینی بنارہاہے۔یہی ٹیکنالوجی جس کےبغیرآج ہم اپنی زندگی کوادھوراسمجھتےہیں ایک دن اسی زندگی کاوبال بن جائےگی۔انسان انسان نہیں رہےگا،مشین بن جائےگا۔یہ سب کیسے ہوگا؟میرے تخیل میں اس حوالے سے ایک خاکہ ہےجو میں آپ دوستوں سے شئیر کرناچاہتاہوں لیکن اس سے پہلے ایک واقعہ سن لیں۔ چندماہ پہلےکی بات ہے،میں اپنے گھرکےقریب واقع ایک ریسٹورنٹ کےپاس سےگزراتو وہاں کھڑی ایک گاڑی کےاندرکےمنظر نےمجھے بہت کچھ سوچنےپرمجبورکردیا۔کارکےاندربیٹھی چارلڑکیاں انتہائی محویت کے عالم میں اپنے اپنے موبائل کی سکرین سےآنکھیں جوڑےایس ایم ایس …
مزید پڑھیں »