ویب ڈیسک: حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی باضابطہ سفارش کر دی ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق صدر ٹرمپ کی سفارتی کوششوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں نمایاں کمی آئی اور ممکنہ ایٹمی تصادم کا خطرہ ٹل گیا۔ پاکستان نے تسلیم کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی قیادت نے جنوبی ایشیا کو بڑے انسانی المیے سے بچایا، جبکہ مسئلہ کشمیر پر ان کی سنجیدہ دلچسپی کو بھی سراہا گیا۔ اسلام آباد حکومت نے ٹرمپ کو نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ مشرق وسطیٰ میں استحکام کا …
مزید پڑھیں »امریکی صدرکےعاصم منیرسےمتعلق تاریخی کلمات
تاریخ: 18 جون 2025 | مانیٹرنگ ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات ان کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرنا چاہتے تھے کہ انہوں نے ایک ممکنہ جنگ کو رکوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کااشارہ حالیہ پاک بھارت جنگ کی طرف تھا۔ ٹرمپ نے کہا: "ہم نے فیلڈ مارشل کو اس لیے مدعو کیا کیونکہ انہوں نے جنگ کی طرف جانے …
مزید پڑھیں »ماہرہ کی عمرپرتنقید،علی ظفرکاکراراجواب
تاریخ: 18 جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک حالیہ دنوں میں فلم ’لو گرو‘ کے تجزیے کے دوران ماہرہ خان کی عمر پر کی جانے والی تنقید نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے—کیا عمر رسیدگی پر شرمندہ کرنا ہمارے معاشرے کا نیا مزاج بنتا جا رہا ہے؟ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب معروف آرتھوپیڈک سرجن اور یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل نے اپنی فلمی تجزیاتی ویڈیو میں اداکارہ ماہرہ خان کی ظاہری عمر پر تنقیدی تبصرے کیے۔ انہوں نے نہ صرف فلم کی کہانی اور ہدایت کاری پر تنقید کی، بلکہ خاص طور پر ماہرہ …
مزید پڑھیں »عمران خان عیدکی نمازنہ پڑھ سکے
تاریخ: 10 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرزویب ڈیسک عید قربان… جہاں باہر گلیوں میں خوشیوں کی صدائیں تھیں، بچے نئے کپڑوں میں مچل رہے تھے، گھروں میں مہمانوں کی آمدورفت اور قربانی کے گوشت کی خوشبوئیں فضا میں بکھری تھیں — وہیں، اڈیالہ جیل کےایک خاموش سیل میں پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپنی چوتھی عید، خاموشی اور تنہائی کےساتھ گزار رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق، راولپنڈی کی سینٹرل جیل میں عیدالاضحٰی کی نماز دو مختلف مقامات پر ادا کی گئی — جیل کالونی کی مسجد میں صبح ساڑھے سات بجے، جبکہ مرکزی جامع مسجد میں آٹھ …
مزید پڑھیں »پاکستان اوربھارت میں سےکون سچا،کون جھوٹا؟
چھ اورسات مئی کی درمیانی رات ہونےوالےپاک بھارت فضائی معرکےمیں پاکستانی دعوےکےمطابق اس نےرافیل سمیت دشمن کےچھ طیارےمارگرائے ۔ بھارت پاکستان کےاس دعوےکی نہ توتصدیق کررہاہےاورنہ تردید ۔۔ بھارتی فضائیہ کےترجمان ایئرمارشل اےکےبھارتی آن ریکارڈ کہہ چکےہیں کہ وہ بھارتی طیاروں کی تباہی کےحوالےسےکچھ نہیں کہیں گےکیونکہ اس وقت ایساکرنےسےپاکستان کافائدہ ہوگا ۔ یعنی اگرآپ غورکریں تو۔۔بٹوین دی لائنز۔۔وہ یہ مان رہےہیں کہ کچھ نہ کچھ توبہرحال ہواہے۔ ڈاگ فائٹ کےحوالےسےیہ بات یادرکھیں کہ اگرتودشمن کاطیارہ آپ کےعلاقےمیں گراہےتوپھرآپ کوکسی ثبوت کی ضرورت نہیں جیساکہ ابھینندن کےکیس میں ہوا، لیکن اگردشمن کاطیارہ اسی کےعلاقےمیں گرےتوآپ کےپاس کوئی ۔۔ہارڈایوی ڈینس۔۔ نہیں، …
مزید پڑھیں »بھارت ایٹمی جنگ چھیڑسکتاہے، بلاول بھٹو
مانیٹرنگ ڈیسک: بھارت پاکستان کاپانی روکنےکی دھمکی نہیں دےرہا،خطےمیں جوہری تصادم کی بنیادرکھ رہاہےاوریہ بات ہم جذبات میں آکرنہیں کہہ رہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےایک بارپھردنیاکوبھارت کی مودی حکومت کےخطرناک عزائم سےآگاہ کردیا۔ واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ سےخطاب کرتےہوئےبلاول نےخبردارکیاکہ امریکہ نےپاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی توکروادی لیکن مستقل امن قائم نہیں کروایاکیونکہ مودی کےجارحانہ عزائم کسی بھی وقت امریکی کوششوں پرپانی پھیرسکتےہیں۔ پاک بھارت تنازع ایٹمی جنگ میں بدل سکتا ہے، جو نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطے کی دیگر قوتوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر دونوں ممالک استحکام کی طرف …
مزید پڑھیں »فوجی کیوں گھرسےدورعیدمناتےہیں؟ فیلڈمارشل نےبتادیا
ویب ڈیسک: فیلڈ مارشل جنرل سیدعاصم منیرنےعیدحسب روایت گھرسےدورسرحدوں پرتعینات وطن کےمحافظوں کےساتھ منائی ۔ وہ عیدالاضحیٰ پرلائن آف کنٹرول کےاگلےمورچوں پرپہنچے،عیدکی نمازفوجی جوانوں اورافسروں کےساتھ اداکی۔ اس موقع پرفیلڈمارشل نےفوجی جوانوں اورافسروں کےحوصلےکوسراہااورکہاکہ گھروالوں سےدورعیدمناناوطن کی حفاظت کی قسم کی تکمیل ہے۔ سیدعاصم منیرکاکہناتھاپاکستان کی مسلح افواج ہرقسم کی جارحیت کارخ موڑنےکیلئےمکمل تیارہیں ۔ فیلڈمارشل نےمعرکہ حق میں فارمیشن کی کارکردگی کوسراہااورکہاکہ آپ نےبےگناہ پاکستانی شہریوں بشمول بچوں اورخواتین کی شہادت کابھرپوربدلہ لیا۔ سیدعاصم منیرنےشہداکوخراج عقیدت پیش کیا۔ فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کسی بھی جارحیت کو مؤثر طور پر روکنے اور شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہیں، …
مزید پڑھیں »پاکستان خطےکی بڑی طاقت بننےکےقریب
تاریخ: 6 جون 2025 | تحریر: ویب ڈیسک پاکستان کے دفاعی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے چین نے پاکستان کو ففتھ جنریشن جے-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس، جدید ایئر ڈیفنس سسٹمز اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایواکس طیارے فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورِ حکومت میں حاصل کی گئی اہم سفارتی کامیابیوں کی تفصیلات حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کی گئیں، جن میں یہ پیشکش سرفہرست ہے۔ چین کی پیشکش: دفاعی طاقت میں بڑی چھلانگ حکومتی اعلامیے کے مطابق چین نے پاکستان کو جن اہم دفاعی وسائل کی پیشکش کی …
مزید پڑھیں »بھارت کومزاچکھانےوالی پی اےایف کی لڑاکاسکواڈرن
تاریخ: 7 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے اسلام آباد میں واقع ہیڈکوارٹر کے کامبیٹ آپریشنز سینٹر میں 7 مئی کی نصف شب ایک غیرمعمولی تناؤ محسوس کیا جانے لگا۔ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ریڈار اسکرینوں پر بھارتی فضائیہ (IAF) کے درجنوں لڑاکا طیارے شمالی سرحد پر جمع ہوتے دکھائی دیے، جن کی پروازیں جارحانہ عزائم کی غمازی کر رہی تھیں۔ چند ہی منٹوں میں پی اے ایف نے ہنگامی کارروائی کا آغاز کیا، اور جدید جے-10 سی طیاروں سمیت مختلف لڑاکا اسکواڈرنز کو فضاء میں بھیجا گیا۔ ان میں نمایاں …
مزید پڑھیں »کراچی ڈیفنس تشددکیس، متاثرہ نوجوان کااہم اعلان
ویب ڈیسک: کراچی کےعلاقےڈیفنس میں پیش آنے والے تشدد کے واقعے نے آج عدالت میں اس وقت نیا موڑ لے لیا جب متاثرہ نوجوان سدھیر نے غیر متوقع طور پر ملزمان کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ عدالت میں ایک لمحے کے لیے خاموشی چھا گئی — جیسے کسی نے سب کچھ بدل دیا ہو۔ یہ کیس ڈیفنس اتحاد کمرشل ایریا میں پیش آیا تھا، جہاں ایک بااثر شخص اور اس کے ساتھیوں نے نوجوان سدھیر کو سڑک پر سرِ عام تشدد کا نشانہ بنایا۔ لیکن آج، سماعت کے دوران سدھیر نے ایسا بیان دیا جس نے سب کو …
مزید پڑھیں »