تاریخ: 27مئی 2025 | نیوز میکرزمانیٹرنگ ڈیسک وزیر دفاع خواجہ آصف نے سینئر صحافی شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے خلاف کسی بھی ایڈونچر کا انتہائی سخت اور غیر متوقع جواب ملا، جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری مسلح افواج نے جدید جنگی حکمت عملی میں ایک نیا باب رقم کیا ہے اور دنیا حیران ہے کہ پاکستان نے اتنے کم وقت میں یہ سب کچھ کیسے ممکن بنایا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ نریندر مودی شدید مایوسی اور فرسٹریشن کا شکار ہے، اور ایسے …
مزید پڑھیں »ایران بارےشہبازکااعلان،دنیاحیران
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کادورہ ایران کےدوران بڑااعلان ۔ کہاپاکستان ایران کےپرامن مقاصدکیلئےایٹمی پروگرام کی حمایت کرتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےیہ بات دورہ ایران میں صدرمسعودپزیشکیان کےہمراہ تہران کےصدارتی محل میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہی۔ وزیراعظم نےحالیہ کشیدہ صورتحال میں پاکستان کیلئےفکرمندہونےپرایرانی حکومت کاشکریہ اداکیا۔ شہبازشریف نےایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای سےبھی ملاقات کی اورامت کیلئےان کی خدمات کوسراہا۔ شہبازشریف نےآیت اللہ خامنہ ای کودورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ وزیراعظم حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کےساتھ اظہاریکجہتی کرنےپردوست ملکوں سےاظہارتشکرکرنےکیلئےترکیہ ،ایران اور آذربائیجان کادورہ کررہےہیں۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاتارڑبھی دورےمیں وزیراعظم کےہمراہ ہیں۔ …
مزید پڑھیں »سنی اتحادکونسل مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: سپریم کورٹ
تاریخ: 26 مئی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے واضح ریمارکس دیے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، کیونکہ یہ جماعت پارلیمنٹ کا حصہ ہی نہیں ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے: "پارلیمنٹ میں وہی جماعتیں مخصوص نشستوں کی اہل ہو سکتی ہیں جو انتخابات کے بعد پارلیمنٹ میں موجود ہوں۔ جو جماعت الیکشن میں حصہ ہی نہ لے، اس میں آزاد امیدوار کیسے شامل ہو سکتے ہیں؟” عدالت کے ریمارکس اور سوالات عدالت نے استفسار کیا کہ کیا سنی اتحاد کونسل …
مزید پڑھیں »جےایف 17 کیابلاہے؟
تاریخ: 26 مئی 2025 | ریسرچ: عدنان ظہیر 6اور7 مئی کی درمیانی رات سے لے کر آج تک جنوبی ایشیا ہی نہیں، بلکہ دنیا بھر میں ایک ہی نام ہر زبان پر ہے — جے ایف-17 تھنڈر۔ چینی ٹیکنالوجی سے لیس یہ پاکستانی جنگی طیارہ، یورپی اور روسی ٹیکنالوجی پر نہ صرف بھاری پڑا، بلکہ ایک ہی جھٹکے میں انہیں میدان جنگ میں پچھاڑ دیا۔ رافیل؟ سخوئی؟دنیا کے مہنگے ترین لڑاکا طیارے جب اس سستے مگر خطرناک پاکستانی طیارے کے سامنے آئے، تو انہیں سنبھلنے کا بھی موقع نہ ملا۔ رافیل جیسا جدید طیارہ اور روسی سخوئی جیسے جنگی ہاتھی، …
مزید پڑھیں »عمران خان کی رہائی کیلئےایک اورکوشش
ویب ڈیسک: پرُاسرار خاموشی کے ساتھ کچھ چہرے ایک بار پھر پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھ چکےہیں۔ یہ عام مسافر نہیں — بلکہ وہی پاکستانی نژاد ڈاکٹرزاورتاجر ہیں جو امریکا سے اڑان بھر کر اس مشن پر آئے ہیں جس کے پیچھے صرف ایک نام ہے: عمران خان۔ کئی ماہ پہلےبھی یہی گروپ اسلام آباد میں ایک سینئر سرکاری عہدیدار سے ملاقات کر چکا ہے اور اس نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کر کے خاموش سفارتکاری کا آغاز کیا تھا۔ اب یہ گروپ لاہور میں موجود ہے، مگر اس بار حالات مختلف ہیں، فضا میں بے چینی …
مزید پڑھیں »صوفی برکت علی کی دعاپوری ہوئی،ایک پارسی کی حیرت انگیزکہانی
صوفی برکت علی کی ایک پارسی کیلئےپیشگوئی پوری ہوئی؟ جمی انجینئر کی ناقابل یقین کہانی! کروڑوں کی پینٹنگزلیکن گھرچندسوکرائےپر 6سال کی عمرمیں قدرت نےبالکل نئےگردےعطاکردئیے اسلام سےسیکھاجوزائدہےوہ عطیہ کردو ایک پارسی نے اسلام کی اصل روح کو سمجھ کر خدمت کو زندگی کا مقصد بنایا کروڑوں کی کمائی، مگر سب خیرات میں – ایک بڑا فنکار، ایک بڑا انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ: 21مئی2025 | نیوزمیکرز مانیٹرنگ ڈیسک پاکستان سےتعلق رکھنےوالےعالمی شہرت یافتہ مصورجمی انجینئرکی زندگی کےانوکھےرازسامنےآگئے۔لوگ چھوٹےسےگھرمیں رہنےوالےایک بڑےآدمی کےبارےمیں جان کرحیران رہ گئے۔ پارسی گھرانےمیں پیداہونےوالےجمی انجینئرنےایک دن جیوکےساتھ میں بات کرتےہوئےیہ حیران کن بات بتائی کہ وہ فیصل آبادسےتعلق …
مزید پڑھیں »بڑادشمن بناپھرتاہےجوبچوں سےلڑتاہے۔۔۔
تاریخ: 21مئی 2025 | نیوزمیکرز مانیٹرنگ ڈیسک جنگ کےمیدان میں منہ کی کھانےکےبعدپاکستان کاازلی دشمن بھارت اپنےروایتی اوچھےبلکہ انتہائی گھٹیااقدامات پراترآیا ۔ بلوچستان کےشہرخضدارمیں زیروپوائنٹ کےقریب اسکول بس کودھماکےسےنشانہ بنایاگیا۔ 3بچوں سمیت5افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملہ کیا گیا، بزدلانہ حملے میں اسکول کے معصوم بچوں کی بس کونشانہ بنایا گیا، ابتدائی اطلاعات کےمطابق 3 بچوں سمیت 5 افراد شیہد ہوئے، دہشتگردحملے میں متعدد بچے زخمی بھی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خضدار میں بزدلانہ حملےکی منصوبہ بندی دہشتگرد ریاست …
مزید پڑھیں »فیلڈمارشل میاں نوازشریف؟
تاریخ: 20 مئی 2025 | نیوز میکرز مانیٹرنگ ڈیسک سمانیوزپرپروگرام ریڈلائن میں اس وقت صورتحال بہت دلچسپ ہوگئی جب اینکرپرسن طلعت حسین نےعظمیٰ بخاری سےپوچھاکہ انہوں نےنجم سیٹھی کےحوالےسےکیاکہا؟ اس پرعظمی بخاری بولیں، میں نےاحتراماًکہاتھاکہ اب جوچڑیانجم سیٹھی کوخبریں لاکردیتی ہےوہ شایدضعیف ہوچکی ہےاورمستندخبریں نہیں لارہی ۔ میں نےاس وجہ سےبیان دیاتھاکیونکہ نجم سیٹھی صاحب کی اڈیالہ جیل میں ہونےوالی کسی بریفنگ کی خبرپران کی بہت ٹرولنگ ہورہی تھی جومجھےاچھی نہیں لگی۔ عظمی بخاری نےواضح کیاکہ اڈیالہ جیل میں کسی نےعمران خان کوکوئی بریفنگ نہیں دی اوراب توبیرسٹرگوہربھی نجم سیٹھی کی خبرکی تردیدکرچکےہیں۔ عظمی بخاری نےایک سوال پرکہاکہ میاں نوازشریف …
مزید پڑھیں »بھارت کیلئےایک اوربراپیغام
تاریخ: 20 مئی 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک بیجنگ میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی سفارتی ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں مکمل تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شعبوں اور علاقائی سلامتی میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے سرکاری دورہ چین کے دوران وانگ ای سے ملاقات کی۔ "چین پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کی حمایت …
مزید پڑھیں »نانی اماں !میں آرہاہوں
تاریخ: 21مئی 2025 | نیوزمیکرزویب ڈیسک پیارےبچو،کون کون جائےگانانی کےگھراورکون ممی پاپاکےساتھ کرےگاپہاڑوں کی سیر؟ جی ہاں بچو!آپ کیلئےکڑکتی گرمیوں میں برف کےگولےجیسی ٹھنڈی اورمزیدارخبریہ ہےکہ پنجاب کےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کاآغازکردیاگیاہے۔ پنجاب میں موسم گرماکی چھٹیوں کاوقت سےپہلےآغازگرمی کی شدت کےپیش نظرکیاگیاہے۔ ہیٹ ویو کی وجہ سے سرکاری اسکولوں کی سیکنڈ شفٹ میں آج یعنی 21مئی سے ہی گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوجائیں گی۔ محکمہ تعلیم کےنوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں سرکاری اور پرائیوٹ اسکول 28 سے 14اگست تک بند رہیں گے۔ پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیز میں 28 مئی سے 14 اگست تک موسم گرما کی …
مزید پڑھیں »