Home / ایران بارےشہبازکااعلان،دنیاحیران

ایران بارےشہبازکااعلان،دنیاحیران

Pakistan supports Iran nuclear program

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کادورہ ایران کےدوران بڑااعلان ۔ کہاپاکستان ایران کےپرامن مقاصدکیلئےایٹمی پروگرام کی حمایت کرتاہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نےیہ بات دورہ ایران میں صدرمسعودپزیشکیان کےہمراہ تہران کےصدارتی محل میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہی۔

وزیراعظم نےحالیہ کشیدہ صورتحال میں پاکستان کیلئےفکرمندہونےپرایرانی حکومت کاشکریہ اداکیا۔ شہبازشریف نےایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای سےبھی ملاقات کی اورامت کیلئےان کی خدمات کوسراہا۔ شہبازشریف نےآیت اللہ خامنہ ای کودورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

وزیراعظم حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کےساتھ اظہاریکجہتی کرنےپردوست ملکوں سےاظہارتشکرکرنےکیلئےترکیہ ،ایران اور آذربائیجان کادورہ کررہےہیں۔

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاتارڑبھی دورےمیں وزیراعظم کےہمراہ ہیں۔

ایرانی صدرمسعودپزیشکیان کااس موقع پرکہناتھاکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرکاخیرمقدم کرتےہیں ۔ خطےکی خوشحالی امن سےجڑی ہےاورتمام حل طلب مسائل کوبات چیت سےحل کرناچاہیے۔

یہ بھی چیک کریں

Defence Minister of Pakistan Khawaja Asif reaction on Mohsin Naqvi statement

میری نقوی صاحب جتنی اوقات نہیں: خواجہ آصف

Monday, 3 August 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں محسن نقوی نےسسٹم کےفیل …