ویب ڈیسک ۔۔ سن 2000کی سپرڈوپرہٹ فلم گلیڈی ایٹرکےچاہنےوالوں کیلئےبہت ہی زبردست خبرہےجسےسننےکےبعدیقیناًوہ خوشی سےناچنےلگیں گے۔۔ جی ہاں ۔۔ وہ زبردست خبریہ ہےکہ شہرہ آفاق ہالی وڈمووی گلیڈی ایٹرکےڈائریکٹررڈلےسکاٹ اپنی فلم کاسیکوئل بنانےجارہےہیں اوراس سلسلےمیں ابتدائی کام انتہائی تیزی سےجاری ہے۔ رڈلےسکاٹ گلیڈی ایٹرکےسیکوئل کیلئےفلم "آفٹرسن”اور”نارمل پیپل”سےشہرت پانےوالےاداکارپال میسکل سےبات چیت جاری رکھےہوئےہیں۔ لیکن یہاں ہم اپنےپڑھنےوالوں پرواضح کرتےچلیں کہ پال میسکل گلیڈی کےسیکوئل میں رسل کروکاکردارادانہیں کرینگے،بلکہ خبرکےمطابق وہ گلیڈی ایٹرمیں ہیرو رسل کروسےمحبت کرنےوالی رومن ملکہ کےبیٹےلوکس کےروپ میں دکھائی دینگے۔ گلیڈی ایٹرکےسیکوئل کاسکرین پلےڈیوڈسکارپانےلکھاہےجبکہ اسےپیراماءونٹ پکچرزکےبینرتلےپروڈیوس کیاجائےگا۔ اس کےعلاوہ یونیورسل پکچرزاورڈریم ورکس اس فلم کےمعاون پروڈیوسرزمیں شامل …
مزید پڑھیں »فریڈی: 2022کی بیسٹ کرائم تھرلرفلم
کہتےہیں مجرم ماں کےپیٹ سےپیدانہیں ہوتے ۔۔ حالات انہیں جنم دیتےہیں۔ بہت سےلوگ اس سےمتفق نہیں ۔۔ کیونکہ ان کامانناہےکہ کچھ لوگ توپیداہی مجرم بننےکیلئےہوتےہیں ۔۔ حالات بھلےجیسےبھی ہوں۔ دوستو ۔۔ آج ہم جس کہانی کاذکرکرنےوالےہیں ۔۔ بہترہےاسےپڑھنےکےبعدآپ خودفیصلہ کریں کہ مجرم ماں کےپیٹ سےپیداہوتےہیں یاحالات انہیں جنم دیتےہیں؟ ڈاکٹرفریڈی ایک کامیاب ڈینٹل سرجن ہے،جس کی دکان توخوب چلتی ہےلیکن لڑکیوں کےآگےاس کی دال بالکل نہیں گلتی ۔ بہت سی لڑکیاں فریڈی کوبطورلائف پارٹنرریجکٹ کرچکی ہیں ۔ پھراچانک ایک روزاسےکائنازنامی لڑکی ملتی ہے۔ معصوم اوربھولی بھالی سی یہ لڑکی پہلےسےشادی شدہ اورشوہرکےظلم وستم کاشکارہے۔ دونوں آہستہ آہستہ ایک دوسرےکےقریب آجاتےہیں …
مزید پڑھیں »دس منٹ کیلئے40ملین روپے
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی شوبزانڈسٹری کےستارےاپنےبھاری بھرکم معاوضوں کی وجہ سےاکثرخبروں کی زینت بنتےرہتےہیں۔ حال ہی میں اس حوالےسےایک دلچسپ اورحیرت انگیزخبرمشہورپنجابی سنگرمیکا سنگھ کی آئی ہےجنہوں نے ایک تقریب میں صرف 10 منٹ گانے پر4 کروڑ روپے معاوضہ لیا۔ قارئین کیلئےیہ جاننابھی بہت دلچسپ ہوگاکہ میکاسنگھ نےیہ گاناکسی ایسی ویسی تقریب میں نہیں بلکہ بھارت کےارب پتی تاجرمکیش امبانی کےچھوٹے بیٹے اننت امبانی کی منگنی کی تقریب میں گایا۔ منگنی کی اس تقریب میں بالی وڈکےچوٹی کےدیگرسپرسٹارزنےبھی شرکت کی جن میں شامل تھےسلمان خان، شاہ رخ خان ،رنبیرکپور،عالیہ بھٹ، رنویر سنگھ، جھانوی کپوراور آیان مکھرجی وغیرہ۔ عینی شاہدین کےمطابق …
مزید پڑھیں »نیم عریاں لباس میں شوٹنگ،بھارتی اداکارہ گرفتار
ویب ڈیسک ۔۔ اپنےبولڈ لباس اوراندازکولیکراکثرتنقید کا سامنا کرنے والی متنازع بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کودبئی میں نیم عریاں لباس میں شوٹنگ کرنےکےالزام میں پولیس نےحراست میں لےلیا۔ عرفی جاوید بھارتی ریاست اتر پردیش (یوپی) کے شہر لکھنؤ میں مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئیں، انہیں ریئلٹی شو ’بگ باس‘میں شرکت کے بعد شہرت ملی۔ عرفی جاوید اب تک کئی ٹی وی ڈراموں اورچند ویب سیریز میں کام کرچکی ہیں۔ تاہم اکثراپنی متنازع حرکتوں کی وجہ سےوہ سوشل میڈیاپرلوگوں کی نظروں میں رہتی ہیں۔ عرفی جاوید کوخاص طورپران کےبولڈ لباس اوراندازکی وجہ سےتنقید کا سامنا رہتا ہے،ان کے فیشن …
مزید پڑھیں »شاہ رخ خان نےعمرہ کرلیا
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں اپنی آنےوالی فلم ڈنکی کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد، بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نےمکہ مکرمہ کارخ کیاجہاں انہوں نےعمرہ کی سعادت حاصل کی۔ سوشل میڈیاپرشاہ رخ خان کی مسجدالحرام میں عمرہ کرنےکےدوران تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوئی ہیں ۔ ان تصاویرمیں شاہ رخ خان احرام باندھےدکھائی دےرہےہیں اورلوگوں نےانہیں گھیراہواہے۔ بالی سپرسٹارکوسعودی عرب کے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اعزازی ایوارڈ سےبھی نوازاگیاہے۔ ایوارڈشومیں ہالی وڈکی ماضی کی معروف اداکارہ شیرون اسٹون شاہ رخ کواپنےقریب دیکھ کرہکابکارہ گئیں اورانہوں نےشاہ رخ کودیکھ کرتالیاں بجائیں۔ شاہ رخ نےبھی جھک کران کیلئےتعظیم کااظہارکیا۔
مزید پڑھیں »شادی نہ کرنا،ورنہ افسوس کروگے؛میکال ذوالفقار
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے مشہور ٹیلی ویژن اداکار میکال ذوالفقار نے شادی کے حوالے سےانتہائی متنازعہ بیان دیکرسب کوحیران کردیاہے۔ یادرہےکہ میکال حسن پاکستانی ڈراموں کےمشہوراداکارہیں۔ اداکاری کےعلاوہ وہ مردوں کاایک سیلون اوراپناپروڈکش ہاوس بھی چلاتےہیں۔ میکال حسن کی 2010میں سارہ بھٹی سےشادی ہوئی جو2017تک برقراررہی۔ میاں بیوی میں طلاق کےبعداس وقت تک دونوں میں سےکسی نےشادی نہیں کی۔ سارہ بھٹی سےمیکال کی دوبیٹیاں ہیں جوطلاق کےبعدماں کےساتھ ہی رہتی ہیں۔ میکال ذوالفقارکی دوسری شادی کی خبریں بھی میڈیاپرگردش کرتی رہتی ہیں لیکن ان خبروں کی ابھی تک تصدیق نہیں کی جاسکی۔ شادی کےحوالےسےایک حالیہ انٹرویومیں بات کرتےہوئےمیکال ذوالفقارنےنوجوانوں …
مزید پڑھیں »مرزاپورکےعلی فضل کی نئی ہالی وڈفلم – افغان ڈریمرز
ویب ڈیسک ۔۔ مختصرعرصےمیں اپنی اداکاری کالوہامنوانےاورانٹرنیشنل پراجیکٹس میں مسلسل دھوم مچانےوالےبالی وڈاداکار علی فضل کیلئےنیااعزاز۔ اب وہ دو بارکے آسکر ایوارڈ یافتہ بل گیٹن ٹیگ کی ‘افغان ڈریمرز’میں لیڈرول میں دکھائی دینگے۔ بل نے اپنی دو مختصر فلموں، ‘یو ڈونٹ ہیو ٹو ڈائی’ اور ‘ٹوئن ٹاورز’ کے لیےاکیڈمی ایوارڈجیتا۔ افغان ڈریمرزاس پروگرام کی سچی کہانی ہے جسے2017 میں افغان ٹیک انٹرپرینیور رویا محبوب نے شروع کیا تھا تاکہ نوجوان خواتین کومردوں کےمعاشرے کے باوجود سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو فروغ دینے میں مدد ملے۔ اس فلم میں افغانستان جیسےملک افغانستان سےعدم استحکام کاشکارملک میں سیاسی …
مزید پڑھیں »پٹھان کےٹیزرنےشائقین کوپاگل کردیا
ویب ڈیسک – شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیےاچھی خبر ہے۔ کنگ خان جلد ہی اپنی ایکشن سے بھرپور فلم ‘پٹھان’ کے ساتھ اسکرین پرجلوہ گرہونےآرہےہیں۔ اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے،شاہ رخ خان نے اپنی 58ویں سالگرہ پر پٹھان کا آفیشل ٹیزرچاہنےوالوں سے شیئر کیا ہے۔ پٹھان میں کنگ خان دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہام کے ساتھ بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پٹھان کے ٹیزر پر شائقین کا ردعمل بہت زبردست ہے اوروہ جلدسےجلد فلم کوسینمااسکرین پردیکھنے کے لیے بے چین ہیں۔ پٹھان کی کہانیپٹھان میں شاہ رخ خان ایک جاسوس (کوڈ نیم پٹھان) کے روپ میں نظر …
مزید پڑھیں »گھریلوتشددکےالزامات بےبنیاد،فیروزخان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کےمعروف اداکارفیروزخان نےسابقہ اہلیہ کی جانب سےلگائےگئےگھریلوتشددکےالزامات یکسرمستردکرتےہوئےانہیں مضحکہ خیزقراردیاہے۔ انسٹاگرام پرفیروزخان نےایک پوسٹ کےذریعےسابقہ اہلیہ کےالزامات کاجواب دیتےہوئےلکھا: میں فیروزخان ان تمام بےبنیاداوربدنیتی پرمبنی جھوٹےالزامات کی سختی سےتردیدکرتاہوں۔ میرےخلاف کئےگئےتمام دعوےجھوٹ ہیں۔ میں ان الزامات کاجواب قانونی طریقےسےدینےکی تیاری کررہاہوں۔ میں قانون کااحترام کرتاہوں ، کبھی کسی دوسرےانسان کوتکلیف نہیں دی۔ واضح رہےکہ اداکارفیروزخان پران کی سابقہ اہلیہ علیزےسلطان نےگھریلوتشددکےحوالےسےسنگین الزامات لگائےہیں ۔ علیزےسلطان نےخودپرہونےوالےجسمانی تشددکےتصویری ثبوت بھی سوشل میڈیاپرشئیرکئےہیں۔ علیزےسلطان کےالزامات کےبعدسوشل میڈیاپرایک طوفان ساآگیااوراداکاروں باالخصوص خواتین اداکاروں کی جانب سےفیروزخان کوسخت تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ اداکارہ اقراعزیزنےتویہاں تک بیان دےدیاہےکہ وہ اب فیروزخان کےساتھ …
مزید پڑھیں »پنجرہ ۔۔ بچوں اوروالدین کےحساس رشتےپرمبنی ڈرامہ سیریل
ویب ڈیسک ۔۔ ہمارےمعاشرےمیں بچوں کوتمیزکےدائرےمیں رکھنےاورڈسپلن سکھانےکاعام طورپرایک ہی طریقہ اپنایاجاتاہےاوروہ ہےمار۔ حالانکہ یہ ضروری نہیں کہ مارکھانےکےبعدبھی بچہ وہ سمجھ جائےجووالدین اسےسمجھاناچاہتےہیں۔ ممکن ہےآپ کی مارکھاکھاکےبچہ اس قدرڈھیٹ ہوجائےکہ اس پرماراثرکرناہی چھوڑدےاوروہ اپنی خواہشتات کی تکمیل کےخفیہ طریقےڈھونڈنکالے۔ اےآروائی ڈیجیٹل پردکھائی جانےوالی ڈرامہ سیریل پنجرہ انہی مسائل کااحاطہ کرتی ہے۔ اس ڈرامےمیں مرکزی کرداراداکرنےوالی حدیقہ کیانی بظاہرایک سخت ماں کےروپ میں دکھائی گئی ہےجواپنےبچوں پرہروقت کڑی نظررکھتی ہےاوراس کوشش میں لگی رہتی ہےکہ کہیں اس کےبچےایساکچھ نہ کردیں کہ اس کاشوہریعنی بچوں کاباپ ناراض ہوجائے۔ اپنےشوہرکوراضی کرنےکےچکرمیں وہ اپنےبچوں کووہ کچھ بھی نہیں کرنےدیتی جووہ دل سےکرناچاہتےہیں۔ اس …
مزید پڑھیں »