ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی مشہورپنجابی سنگرنصیبو لعل امریکامیں بھی بہت پاپولرہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے بیٹے کے ہمراہ امریکہ میں لائیو پرفارمنس کے دوران میڈم نور جہاں کاگاناگاکرانہیں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
نصیبو لعل نے ہیوسٹن میں اپنے بیٹے مراد حسین کے ہمراہ لائیو پرفارم کیا۔ میوزیکل نائٹ میں نصیبو لعل کو سننے کے لئے پاکستانیوں کے ساتھ ہیوسٹن میں آباد بھارتی شہری بھی موجود تھےجنہوں نےنصیبولال کوبھرپورداددی۔
نصیو لعل کے بیٹے مراد حسین کی اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے اپنی والدہ کےکوک اسٹوڈیو میں گایا گاناجھوم گایا تھا۔
نصیو لعل کے بیٹے مراد حسین کا رواں برس ہی ویڈیو سانگ بھی ریلیزہواہے۔