Home / ہونڈاسی جی 125ریگولراورسیلف اسٹارٹ ماڈل ۲۰۲۳متعارف

ہونڈاسی جی 125ریگولراورسیلف اسٹارٹ ماڈل ۲۰۲۳متعارف

Honda CG 125 model 2023

ویب ڈیسک ۔۔ اپنےریگولرسی جی 125ماڈل کےساتھ ساتھ اٹلس ہونڈانےسی جی 125سیلف سٹارٹ ماڈل 2023کوبھی لانچ کردیاہے۔

سی جی 125موٹرسائیکل پاکستانیوں بالخصوص نوجوانوں میں خاصی مقبول موٹرسائیکل ہےجسےاس کی جاندارآوازکی وجہ سےسب سےجدااورالگ سمجھاجاتاہے۔ کہاجارہاہےکہ سی جی 125ریگولراورسیلف سٹارٹ اس باراپنےخریداروں کونئےاحساس سےروشناس کرائیں گی۔

ہونڈاسی جی 125سیلف اسٹارٹ سپیشل ایڈیشن کی قیمت۔

ہونڈاسی جی 125سیلف سٹارت سپیشل ایڈیشن کی قیمت 2لاکھ10ہزارروپےپاکستانی رکھی گئی ہے۔

ہونڈاسی جی 125ریگولرکوہمیشہ ملک بھرمیں بہت پزیرائی ملتی ہےاورہرگزرتےدن کےساتھ لوگ اس کےنئےماڈل کابےچینی سےانتظارکرتےہیں اورہرسال لوگوں کی اس موٹرسائیکل سےتوقعات اوربھی بڑھ جاتی ہیں۔

ہونڈاموٹرسائیکل آسان ماہانہ اقساط پر ۔۔۔

مارکیٹ ماہرین کاکہناہےمہنگائی کےاس ماحول میں دیکھناہےکہ لوگ اپنی پسندیدہ بائیک کےنئےماڈلزکوکیسی پزیرائی بخشتےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

WhatsApp floating notification bubbles on Android phone screen for quick replies

واٹس ایپ میں اہم اپ ڈیٹ کی تیاریاں

Monday, 27 April 2026 | Web Desk واٹس ایپ اپنےصارفین کیلئےبظاہرمعمولی لیکن اصل میں بہت …