Home / عائشہ عمرایک بارپھرتنقیدکی زدمیں ۔۔ وجہ کیابنی؟

عائشہ عمرایک بارپھرتنقیدکی زدمیں ۔۔ وجہ کیابنی؟

Ayesha Omer response on dance video

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ عائشہ عمران دنوں ایک بارپھرسےمداحوں کی جانب سےتنقیدکی زدمیں ہیں ۔

اداکارہ عائشہ عمرجواکثراوقات اپنی بےباک حرکتوں اورلباس یاکسی اوروجہ سےمیڈیامیں نمایاں خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں ، ان دنوں ایک بارپھرایسی ہی ایک حرکت کی وجہ سےسوشل میڈیاپرصارفین کی جانب سےشدیدتنقیدکاسامناکررہی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق چندروزپہلےعائشہ نےاپنی ایک دوست کی مہندی کی تقریب میں بولڈلباس پہن کربھارتی گانےمنی بدنام ہوئی پرڈانس کیااورمیلہ لوٹ لیا۔ ڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیاپراپ لوڈہوتےہی وائرل ہوگئی ۔

انسٹاگرام پرصارفین نےعائشہ عمرکوان کےبولڈلباس اوربےباک ڈانس پرآڑےہاتھوں لیااورکھری کھری سناڈالیں۔

عائشہ عمراس سےپہلےبھی کئی باراپنےبولڈلباس کی وجہ سےمداحوں کی جانب سےتنقیدبرداشت کرچکی ہیں ۔ تنقیدکےجواب میں عائشہ عمرکاجواب یہ ہوتاہےکہ انہیں اپنی زندگی اپنےاندازسےگزارنےکاپوراحق حاصل ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistani actress Reema Khan appears on Geo News podcast with anchor Mubashira Hashmi, discussing her career and making a shocking revelation about slapping a co-star.

ریماکاساتھی اداکارہ کوتھپڑمارنےکااعتراف

Thursday, 23 April 2026 | Web Desk نوےکی دہائی میں پاکستان فلم انڈسٹری معروف اداکارہ …