Home / شاہ رخ خان سکون کی نیند سوگئے

شاہ رخ خان سکون کی نیند سوگئے

Shah Rukh Khan

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت نے32سال بعد آسٹریلیا کواسی کی سرزمین پرشکست ٹیسٹ سیریزمیں شکست دےدیکرتاریخ رقم کردی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کی اس فتح کےبعدبالی وڈستارےٹیم کی تعریفیں کرتےنہیں تھک رہے۔

بالی وڈکنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر میچ سے متعلق کہا کہ ہماری ٹیم کے لیے کتنی شاندار فتح ہے، میں پوری رات ایک ، ایک بال دیکھنےکے لیے جاگتا رہا۔ اب میں سکون سے سوؤں گا اور جیت کا جشن مناؤں گا۔

بگ بی یعنی امیتابھ بچن نے بھی بھارت کی جیت پر بےانتہا خوشی کا اظہار کیا اور ٹیم کو مبارک باد دی۔ انہوں نے میچ کی تصاویر بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں۔

اداکار اکشے کمار، بوبی دیول، رتیش دیش مکھ، رنویر سنگھ، فرحان اختر، انیل کپور، پریتی زنٹا اور بومن ایرانی سمیت دیگر اداکاروں نے بھارتی ٹیم کو تاریخی جیت پر مبارک باد دی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Comedian Zafari Khan in Mazaq Raat

میرےبیٹےبیٹیوں جیسےہیں،ظفری خان

مانیٹرنگ ڈیسک: معروف پاکستانی کامیڈین ظفری خان کہتےہیں پاکستان میں ایک عرصےسےجوفلمیں بن رہی ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے