Home / اگلےسال پی ایس ایل میں کیاخاص ہوگا؟

اگلےسال پی ایس ایل میں کیاخاص ہوگا؟

Mohsin Naqvi announces new cities for PSL 12

Wednesday, 6 May 2026 | Web Desk

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نےپی ایس ایل شائقین کیلئےبڑااعلان کردیا۔ کہااگلےسال ہونےوالےایونٹ میں نئے وینیوز شامل کئےجائیں گے۔

پاکستان سپر لیگ 11 کے اختتام پرچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےاعلان کیاکہ پی ایس ایل 12اس سے بھی بڑا اور بہتر ہوگا۔ پی ایس ایل 12 میں پاکستان کےمزیدشہروں کو بھی میزبانی ملے گی۔

یادرہےکہ پی ایس ایل سیزن 11 کےفائنل میں قذافی اسٹیڈیم کےہاوس فل ہونےپرمحسن نقوی نےلاہورشہرکاشکریہ اداکیااورکہاکہ لاہوریوں نےثابت کیاکہ وہ کرکٹ سےخاص لگاورکھتےہیں چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ شائقین نےکمال نظم وضبط کےساتھ میچ دیکھااوردونوں ٹیموں کوسپورٹ کیا۔

پشاورزلمی پی ایس ایل 11 کی فاتح

یہ بھی چیک کریں

ڈیوڈوارنرنےآئی پی ایل کامشورہ دینےوالےکوچپ کرادیا

Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk معروف آسٹریلوی کرکٹرڈیوڈ وارنرنےپی ایس ایل چھوڑکرآئی پی …