Home / آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط کی منظوری کاامکان

آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط کی منظوری کاامکان

New installment of 1.2 billion dollar IMF loan for Pakistan approved

Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk

پاکستان کیلئے1.2ارب ڈالرآئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ۔ پاکستان کی طرف سےتمام شرائط پوری ہونےکےبعدعالمی مالیاتی ادارےکےایگزیکٹوبورڈکااجلاس طلب کرلیاگیا۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کاقوی امکان ہے۔ اجلاس میں پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت تیسرے اقتصادی جائزے کی منظوری اور موسمیاتی تبدیلی کے آر ایس ایف پروگرام کے دوسرے جائزے کی بھی منظوری متوقع ہے۔

ایلون مسک کی بینکنگ اورڈیجیٹل والٹ ایپ تیار

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 27 مارچ کو طے پایا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

SBP confirms $1 billion Saudi inflow completing $3 billion deposit

پاکستان کوسعودی عرب سےمزید1ارب ڈالرموصول

Tuesday, 21 April 2026 | Web Desk سعودی عرب کی جانب سےبھجوائےگئے مزید ایک ارب …