Wednesday, 04 March 2026 | Web Desk
ری پبلکن سینیٹر اور صدرٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹرلنزے گراہم کاکہناہےایران میں حکومت کاخاتمہ ہونےکےبعد سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل ہوجائےگااوراسرائیل کےساتھ اپنےسفارتی تعلقات معمول پرلےآئےگا۔
لنزے گراہم نےکہاان کی آج ہی سعودی عرب سےبات ہوئی ہے،اس میں اگرمگرکی بات نہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کےخاتمےپرسعودی عرب ابرا ہیمی معاہدے میں شامل ہو جائےگاجواسرائیل کیلئےسب سے بڑاانعام ہوگا۔