Home / مناہل ملک کی نئی وائرل ویڈیو

مناہل ملک کی نئی وائرل ویڈیو

Minahil Malik new viral video

ویب ڈیسک ۔۔ متنازع ٹک ٹاک سٹارمناہل ملک نےاپنی نئی وائرل ویڈیو سےدیکھنےوالوں کوحیران کردیا۔ ویڈیومیں مناہل نےسوشل میڈیاپرواپسی کا اعلان کیااورکہاکہ ان کی لیکڈویڈیوزنےانہیں پہلےسےزیادہ مضبوط بنادیاہے۔

سوشل میڈیاانفلوئنسرنےانسٹاگرام پراپنےمداحوں سے مخاطب ہو کرویڈیوزلیک ہونےکےبعددرپیش چیلنجز پرروشنی ڈالی۔

مناہل ملک نےاس بات پر مایوسی کا اظہار کیا کہ لوگ صرف ان کی غلطیوں پر توجہ دیتے رہے، ان کے حقیقی کردار کوسب نے نظر اندازکردیا۔ مناہل نے کہاکہ لوگوں نےمیری غلطیوں دیکھا،کسی نےیہ سمجھنےکی کوشش نہیں کی کہ میں کون ہوں؟

سخت تنقید کے باوجودمناہل نے انکشاف کیا کہ مداحوں کی غیر متزلزل حمایت نے انہیں سوشل میڈیا پر واپس آنے کی ترغیب دی۔ کہاکہ میں واپس آئی ہوں، دوسروں کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس تلخ تجربے سے مضبوط ہو کر۔مناہل کےمطابق اس کےخاندان نےہمیشہ مشکل میں ساتھ دیا ہے۔

یادرہےکہ مناہل نےاپنی لیک ہونےوالی پرائیویٹ ویڈیوزپرعوام سےمعافی مانگی اورسوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیاتھا۔

یہ بھی چیک کریں

Comedian Zafari Khan in Mazaq Raat

میرےبیٹےبیٹیوں جیسےہیں،ظفری خان

مانیٹرنگ ڈیسک: معروف پاکستانی کامیڈین ظفری خان کہتےہیں پاکستان میں ایک عرصےسےجوفلمیں بن رہی ہیں …