Home / امریکی سینیٹرزکی عالمی عدالت کودھمکی

امریکی سینیٹرزکی عالمی عدالت کودھمکی

US senators threaten ICC

ویب ڈیسک ۔۔ ایک درجن سےزائدامریکی سینیٹرزکاعالمی فوجداری عدالت کوانتباہ۔ اسرائیلی حکام کےخلاف کارروائی کی صورت میں سخت ردعمل کی دھمکی دےڈالی۔

امریکی سینیٹرزنےعالمی عدالت کےچیف پراسیکیوٹرکوعالمی عدالت کی جانب سےغزہ کی پٹی پرجاری نسل کشی کی جنگ پراسرائیلی حکام کےوارنٹ جاری کرنےکےخلاف تنبیہ جاری کی ہے۔

امریکی سینیٹرزنےیہ دھمکی سینئربرطانوی وکیل اورعالمی عدالت میں اسرائیل کےخلاف کیس کےپراسیکیٹوٹرکریم خان کولکھےگئےخط میں دی ۔

ٹام کاٹن ، مچ مکانل، رک اسکاٹ ، ٹیڈکروز،مارکوبیواوردیگرنےخط میں لکھاکہ اسرائیل کونشانہ بنایاتوہم آپ کونشانہ بنائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

US to contact Iran's revolutionary guards directly

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست …