Home / کیاپاکستان اوربھارت سیمی فائنل میں آمنےسامنےہونگے؟

کیاپاکستان اوربھارت سیمی فائنل میں آمنےسامنےہونگے؟

Babar Azam lose captaincly

ویب ڈیسک ۔۔ نیوزی لینڈکےخلاف خوشگوارفتح نےپاکستان کےسیمی فائنل تک پہنچنےاوردوسری ٹیموں کیلئےخطرےکےامکانات روشن کردئیےہیں۔۔

موجودہ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کیلئےیہ صورتحال کوئی نئی بات نہیں۔ 1992میں بھی قومی ٹیم کی پوزیشن کوئی بہت اچھی نہیں تھی اوراسےپوائنٹس ٹیبل پرنیچےہونےکےباعث مقابلےسےباہرسمجھاجارہاتھا۔ لیکن پھرسب نےدیکھاکہ گرین شرٹس نےسب کوحیران کردیااورعالمی کپ اپنےنام کرلیا۔۔

موجودہ ٹیم کی حالت بھی کم وبیش 1992والی ہی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان کی سنچری کی وجہ سے ٹیم کی امیدوں کےبجھتےچراغ روشن ہوگئےہیں۔یہ کام مشکل سہی لیکن اگرتھوڑی محنت کی جائےاورقسمت بھی ساتھ دےتودیگر میچوں کے نتائج بھی پاکستان کےحق میں آسکتےہیں۔ سب کچھ ہماری توقعات کےمطابق ہوجائےتوپاکستان ایونٹ میں روایتی حریف بھارت کےسامنےبھی آسکتاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Babar Azam lose captaincly

بابراعظم سےکپتانی چھن گئی ۔۔۔

ویب ڈیسک ۔۔۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں خراب کارکردگی کےبعدبابر اعظم کی …