Home / محمدرضوان کےنام ایک اورریکارڈ

محمدرضوان کےنام ایک اورریکارڈ

Cricketer M Rizwan New record

ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےمایہ نازوکٹ کیپربلےبازمحمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیاکارنامہ اپنےنام کرلیا۔

29سالہ محمدرضوان کلینڈر ایئر میں 2 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔

انہوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سنچری اسکور کر کے حاصل کیا۔

ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر و موجودہ کمنٹیٹر ائین بشپ نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر محمد رضوان کو مبارک باد پیش کی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Asia cup Pak India match

ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل

ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ …