Home / مفلوج کرکٹرکرس کینزاب کیسےہیں۔۔؟

مفلوج کرکٹرکرس کینزاب کیسےہیں۔۔؟

Chris Cairns recovering

ویب ڈیسک ۔۔ نیوزی لینڈکےفالج سےمتاثرہونےوالےسابق آل راؤنڈرکرس کیرنزاپنےپاوں پرکھڑےہوگئے۔

کرس کینزکی بیماری کے4 ماہ بعدوہ بغیرسہارے کھڑے ہوناشروع ہوگئےہیں۔ایک بیان میں کینزنےبتایا کہ پہلی مرتبہ بغیرسہارے کھڑا ہوا ہوں۔میرا ری ہیب میں بہترین دن رہاہے۔

واضح رہےکہ 4 ماہ قبل دل کےآپریشن کےدوران کرس کیرنزپرفالج کاحملہ ہواتھاجس کےسبب ان کی ٹانگیں مفلوج ہوگئی تھیں۔

اُس وقت ڈاکٹرزکے حوالے سےخاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ کرس کیرنزکی حالت خطرے سےباہرہے، تاہم صحت کی مکمل بحالی میں طویل عرصہ لگ سکتاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Pak women cricket team

پاکستان خواتین کرکٹرزنےکمال کردکھایا

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نےہوم گراءونڈپرجنوبی افریقہ کےخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں …