Home / باسکٹ بال لیجنڈ اسٹیفن جیکسن مسلمان ہوگئے

باسکٹ بال لیجنڈ اسٹیفن جیکسن مسلمان ہوگئے

basket ball legend enbraces Isla

ویب ڈیسک ۔۔ معروف امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔۔

اسٹیفن جیکسن کا تعلق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے ہے اور وہ دنیائے باسکٹ بال کے معروف کھلاڑی رہ چکے ہیں۔

اسٹیفن جیکسن نے اپنے کیرئیر میں 14 سیزن کھیلے ہیں اور ان کے 12 ہزار سے زائد پوائنٹس ہیں۔ انہوں نے 2015 میں لیگز سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

نیدرلینڈکی لیڈی ٹائی سن نےاسلام قبول کرلیا

جیکسن نے خود ہی انسٹاگرام پر اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مسجد میں سب کے سامنے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرتے ہیں۔

اسلام قبول کرنے کے اعلان کے بعد سے ہی مشہور شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اسٹیفن کو مبارکباد دینے سلسلہ جاری ہے۔ یہ ابھی پتانہیں چلاکہ اسٹیفن جیکسن نےقبول اسلام کےبعداپنااسلامی نام کیارکھاہے؟

یہ بھی چیک کریں

PCB Chairman Mohsin Naqvi chairs Board of Governors meeting at PCB Headquarters in Lahore, increasing match fees and domestic budget for 2026-27

قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئےخوشخبری

Monday, 29 June 2026 | Web Desk قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کواب میچ فیس کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے