Home / میلانیااورایوانکامیں جھگڑےشروع

میلانیااورایوانکامیں جھگڑےشروع

Milania Trump

ویب ڈیسک ۔۔ کہتےہیں امریکا کی سابق خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اورصدرٹرمپ کی بیٹی ایوانکامیں لڑائی جھگڑےشروع ہوگئےہیں اوردونوں ٹرمپ کی ہارکاذمہ دارایک دوسرےکوقراردےرہی ہیں۔

میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق سوتیلی ماں اورسوتیلی بیٹی کےدرمیان ناخوشگوارتعلقات کی باتیں زبان زدعام وخاص تھیں تاہم اب یہ کہاجارہا ہےکہ ان ناخوشگوارتعلقات میں ٹرمپ کی مدت صدارت کے خاتمےنےآگ سی لگادی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ دونوں کے درمیان تعلقات اس قدرخراب ہوچکےہیں کہ وہ اب ایک ساتھ بھی رہنا نہیں چاہتیں۔

ایوانکا ٹرمپ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے زیادہ جانی پہچانی بیٹی ہیں۔ وہ سیاست میں دلچسپی رکھتی ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پہلی بیوی ایوانا کی اکلوتی بیٹی ہیں۔

ایوانکا ماڈل رہ چکی ہیں اور والد کی ایک کمپنی کی نائب صدر ہیں۔ وہ ریئلٹی ٹی وی شو ’دی ہینڈی مین‘ میں جج رہ چکی ہیں۔ جیئرڈ سے شادی کرنے کے بعد انہوں نے یہودی مذہب اپنا لیا۔

یہ بھی چیک کریں

Trump holds sanctions relief plan for Iran

ایران پرپابندیوں میں نرمی کامنصوبہ موخر

تاریخ: 27 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے