Home / عمران خان نےہمارےخلاف کیاکچھ نہیں کیا؟نوازشریف

عمران خان نےہمارےخلاف کیاکچھ نہیں کیا؟نوازشریف

nawaz sharif criticize imran Khan

ویب ڈیسک ۔۔ نوازشریف کہتےہیں عمران خان ہمیں طعنےدیتےہیں لیکن پہلےیہ توبتائیں کہ انہوں نےباجوہ اورفیض حمیدکےساتھ مل کرہمارےخلاف کیاکچھ کیا؟

لندن میں میڈیاسےبات کرتےہوئےنوازشریف نےکہااگر کسی نے بدترین ظلم برداشت کیےہیں تو وہ ہم نے کیے۔ میں تین بارکاوزیراعظم ہوں،مجھے جیل میں اطلاع ملی کہ تمہاری بیوی فوت ہوگئی،عدلیہ کےساتھ سازبازکرکےایک منتخب حکومت کو ہٹایاگیا،انہوں نےپاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانےکےسواکچھ نہیں کیا۔

بانی پی ٹی آئی اپنےدورکاکوئی ایک منصوبہ بتادیں جس پرفخرکرسکیں ۔۔ پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی صفررہی ۔ انہوں نےاپنےدورحکومت میں سب کچھ ڈبودیا ۔ موجودہ حکومت نےانتہائی برےحالات میں ملک کی باگ ڈورسنبھالی ۔۔

یہ بھی چیک کریں

Justice Mansoor Ali Shah resigns

جسٹس منصورنےکیوں کہاہم بھاگنےوالےنہیں؟

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید …