Home / پاکستان کی اہم نیوزہیڈلائنز

پاکستان کی اہم نیوزہیڈلائنز

News Headlines today

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بینائی چھننےوالےجعلی انجکشن کادھنداکرنےوالوں کےخلاف کریک ڈاءون ۔ ڈریپ کاصوبائی حکام کےہمراہ ڈرگ ڈسٹربیوٹرزکےدفتروں پرچھاپہ ، انجکشنزکے110وائلزبرآمدکرکےٹیسٹنگ کیلئےلیبارٹری بھجوادئیے۔ ڈسٹری بیوٹرزکومتعلقہ انجکشن کی فروخت سےروک دیا۔

سپریم کورٹ میں اب سےکیسزمیں التوادینےکاتصورختم سمجھاجائے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےاہم ریمارکس۔ کہامقدمات میں التواکی بات بھول جائیں،کسی بھی کیس میں پہلی پیشی پرفریقین کوٹس اوراگلی پیشی پردلائل کےبعدفیصلہ ہوگا۔

بشریٰ بی بی کےسابق شوہرخاورفریدمانیکاکوگرفتارکرلیاگیا۔ گرفتاری سرکاری زمین پرناجائزتعمیرات کرنےپرعمل میں لائی گئی، اینٹی کرپشن حکام کےحوالے۔ خاورمانیکاملک سےفرارہونےکی کوشش کررہےتھے۔

سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی ان کیمرہ سماعت پرچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نےدلائل سننےکےبعدفیصلہ محفوظ کرلیا۔ کہاریکارڈدیکھ کرفیصلہ کریں گےکہ کیاکرناہے۔

کرکٹ ورلڈکپ کیلئےپاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کوجلدبھارتی ویزےملنےکی یقین دلائی ۔ آئی سی سی کےمطابق بھارتی وزارت داخلہ سےاین اوسی ملتےہی ہائی کمیشن پاکستانی اسکواڈکوویزےجاری کردےگا۔ قومی اسکواڈبدھ کی صبح براستہ دبئی حیدرآباددکن کیلئےروانہ ہوگا۔

خواتین کوہراساں کرنےکےواقعات کی روک تھام کیلئےپولیس کوسخت پٹرولنگ کاکہاہے،نگران وزیرداخلہ سندھ کی پولیس کوہدایت

کراچی کےعلاقےناظم آبادمجاہدکالونی سےماں بیٹےکی لاشیں ملی ہیں ، گلادباکرقتل کیاگیا،پولیس نےگھرکےچوکیدارکوگرفتارکرلیا۔

راولپنڈی میں چوبیس گھنٹےمیں مزید56افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق

پی ٹی آئی چئرمین کئی سال جیل سےباہرنہیں آئیں گے، نوازشریف کی واپسی کی تاریخ اٹل ہے، عطاتارڑ

چیئرمین تحریک انصاف یاپی ٹی آئی کےبغیرکرایاگیاالیکشن غیرآئینی اورغیراخلاقی ہوگا، ترجمان تحریک انصاف

سابق چیف جسٹس عمرعطابندیال کےفون پرجسٹس سردارطارق مسعودناراض ہوگئے۔

صحافی عمران ریاض بازیاب ، بحفاظت گھرپہنچادیاگیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کاجعلی معافی نامہ پھیلایاجارہاہے، نعیم پنجوتھا

سعودی وزارت خارجہ کی دی ہیگ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمت ، اس طرح کےواقعات نفرت اورنسل پرستی کوہوادیتےہیں۔

سعودی وفدکارواں ہفتےمقبوضہ مغربی کنارےکادورہ متوقع۔ فلسطینی صدرمحمودعباس سےملاقات ہوگی۔

ایشئین گیمز: پاکستانی شوٹرجی ایم بیشرکوالیفائرہی میں ناکام ہوگئے۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …