Home / اسرائیل پرایک اورمہربانی ۔۔ امریکامیں بغیرویزاداخلہ

اسرائیل پرایک اورمہربانی ۔۔ امریکامیں بغیرویزاداخلہ

US foreign secretary

ویب ڈیسک ۔۔ امریکاکی اسرائیلیوں پرایک اورکرم نوازی۔ اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔

امریکی حکومت کےاس فیصلے کے بعد اسرائیلی شہری امریکا میں بغیرویزا داخل ہوسکیں گے۔اسرائیلی شہریوں کاامریکا میں ویزوں کے بغیرداخلہ 30 نومبر سے شروع ہوجائےگا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کااس اقدام پرکہنا ہے کہ اسرائیلیوں کےلیے ویزا فری سفراسرائیل سے اسٹریٹجک شراکت داری کاحصہ ہے۔

اس اقدام کے نتیجے میں امریکیوں کو خصوصاً فلسطینی علاقوں میں رہنے والے امریکی شہریوں کو اسرائیل میں آزادانہ نقل وحرکت کا موقع ملےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Bashar al Asad flees

شام میں اسدخاندان کےاقتدارکاسورج غروب

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ شام میں نصف صدی بعداسدخاندان کےاقتدارکاسورج غروب ہوگیا۔ تحریرالشام نامی تنظیم کےباغیوں …