Home / اب ہربچہ مفت تعلیم حاصل کرسکےگا ۔۔

اب ہربچہ مفت تعلیم حاصل کرسکےگا ۔۔

tele school pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ تعلیم گھر گھر،ہرگاوں ہرنگرکےنعرےکوعملی جامہ پہنانےکیلئےوفاقی وزارت تعلیم نے”ٹیلی سکول پاکستان”نامی موبائل ایپ کومتعارف کرادیاہے۔

اس موبائل ایپ کولانچ کرنےکامرکزی خیال سب بچوں کیلئےایک ہی سکول کی سہولت فراہم کرناہے۔ ٹیلی سکول پاکستان کےتحت قومی نصاب سےہم آہنگ ڈیجیٹل تعلیم کاآغازکرناہے۔

اس پروگرام کےتحت 6لائیوچینلزپرتمام مضامین کےویڈیولیکچرزدئیےجائیں گے۔

ٹیلی سکول پاکستان نامی ایپ کوآپ نےبس ڈاءون لوڈکرناہے،اپنااکاونٹ بناناہےاورپڑھائی شروع ۔

ٹیلی سکول پاکستان کےتحت پہلی سےپانچویں ، چھٹی سےآٹھویں، نویں سےدسویں، پہلی سےآٹھویں، گیارہویں سےبارہویں اورنویں سےبارہویں جماعت تک کےلئےلیکچرزمہیاہونگے۔

یہ بھی چیک کریں

army chief visit Quetta staff college

عوام کی والہانہ محبت سےدشمن کےعزائم خاک ہوگئے،آرمی چیف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکہتےہیں عوام نےاپنی مسلح افواج سےجس والہانہ محبت …