Home / لمزمیں مفت تعلیم کاموقع ۔۔

لمزمیں مفت تعلیم کاموقع ۔۔

Canadian scholarships without IELTS

ویب ڈیسک ۔۔ لاہوریونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز(لمز) نےمستحق طلبہ وطالبات کیلئےاپنےنیشنل آءوٹ ریچ پروگرام کےتحت اعلیٰ تعلیم کےحصول کیلئےاسکالرشپس کااعلان کیاہے۔

لمزکانیشنل آءوٹ ریچ پروگرام پاکستان کےان مستحق اورباصلاحیت طلبہ وطالبات کواعلیٰ تعلیم کےمواقع فراہم کرتاہےجولمزمیں تعلیم حاصل کرنےکی مالی استطاعت نہیں رکھتے۔ نیشنل آءوٹ ریچ پروگرام کےذریعے100فیصدتعلیمی وظیفہ اوراضافی تعلیمی امدادفراہم کی جاتی ہے۔

اہلیت کامعیار
اس اسکالرشپ میں اپلائی کرنےکیلئےضروری ہےکہ میٹرک یااولیولزمیں کم ازکم 80فیصدنمبرحاصل کئےہوں ۔

اس کےعلاوہ اعلیٰ تعلیم کےحصول کیلئےوسائل نہ رکھتےہوں۔

اس اسکالرشپ میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےطلبہ آج ہی آن لائن اپلائی کرسکتےہیں۔ اپلائی کرنےکیلئےنیچےدئیےہوئےلنک کاوزٹ کریں۔
nopscs.lums.edu.pk

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif reaction

ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

ویب ڈیسک ۔۔ ایون فیلڈریفرنس میں عدالت سےبری ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف کاردعمل سامنےآگیا۔ سزاکالعدم ہونےکےفیصلےکےبعدنوازشریف …