Home / سپریم کورٹ کےدروازےرات12بجےکھولنےکاحکم

سپریم کورٹ کےدروازےرات12بجےکھولنےکاحکم

SC open at 12am

ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نےرات 12 بجے دفاتر کھولنےکاحکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رات 12 بجے کھلوانےکا فیصلہ کرلیاگیاہے اور آج رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دروازےکھولنے کے احکامات دئیےجائیں گے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں اور عملے کو رات 12 بجے کے بعد فوری پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے سے جاری ہے لیکن اب تک اسپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتمادکی قرارداد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا گیا۔

یہ بھی چیک کریں

Khawaja Asif Claims on Imran Khan

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سےصلح چاہتےہیں،خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کےموجودہ آرمی چیف کوتوسیع دینےکےبیان پرتبصرہ کرتےہوئےوزیرخواجہ آصف نےکہاکہ عمران …