Home / فیض حمیداورثاقب نثارکےخفیہ روابط تھے

فیض حمیداورثاقب نثارکےخفیہ روابط تھے

ex chief justice saqib nisar arrested

ویب ڈیسک ۔۔ آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےخلاف ہونےوالی تحقیقات میں نت نئےانکشافات سامنےآرہےہیں ۔

سینئرصحافی اورتجزیہ کارانصارعباسی نےخبردی ہےکہ فیض حمیداورسابق چیف جسٹس ثاقب نثاررابطےمیں تھےلیکن ان روابط کی نوعیت کےحوالےسےفی الحال کچھ نہیں کہاجاسکتا۔

انصارعباسی نےباخبرذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ فی الوقت یہ واضح نہیں کیاگیاکہ فیض حمیداورثاقب نثارکارابطہ محض سماجی تھایااس کےسیاسی یامجرمانہ پہلوبھی تھے۔

سینئر صحافی کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف بھی کچھ شواہد ملے ہیں لیکن حکام کاوطن واپسی پر انہیں گرفتارکرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔

یادرہےکہ فیض حمیدکی گرفتاری کےبعدحکومتی وزراثاقب نثارکی گرفتاری کےاشارےدےرہےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Faisal Vawda Questions Murad Saeed mysterious disappearance

مرادسعیدکی گمشدگی سے2لوگ جڑےہیں: فیصل واوڈا

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنمافیصل واوڈاجن کی شعلہ بیانی سےکبھی پی ٹی آئی …